کراچی والوں عمران خان پکار رہا ہے،
آن دوپہر 2 بجے مزار قائد پر وزیر اعلی سہیل خان آفریدی آپ سب کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گے،
چلو چلو مزار قائد چلو۔
اکشے کھنہ کا ہئیر سٹائل ڈریسنگ وغیرہ سب عمران خان صاحب کا کاپی کیا ہوا ہے ، اور تو اور عمران خان صاحب کا نام بھی شامل کیا فوٹو بھی دیکھایا اور کہا عمران خان عمران خان اپنا کپتان عمران خان😎
میں نے ایک بہت خوبصورت لمحہ قید کیا۔میں مسجد کے پاس کھڑا تھا کہ ایک ہندو بھائی میرے قریب آیا۔
اس نے مجھ سے کہا: ‘مجھے بتا دیں خدا کے گھر میں دعا کس طرح مانگی جاتی ہے؟’
میں نے پوچھا: آپ کیوں دعا مانگنا چاہتے ہیں؟
وہ بولا: ‘میں ہندو ہوں، میرا بچہ بیمار ہے… میں چاہتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔’
پھر وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو گیا۔آنکھوں میں آنسو، ہاتھ دعا کے لیے بلند…اپنی اولاد کے لیے رب کے حضور گڑگڑانے لگا۔اس لمحے میں نے سوچا…مذہب پیچھے رہ گیا، باپ کی تڑپ آگے آ گئی۔یہی اصل انسانیت ہے، یہی اصل عبادت🙏🏻
منقول:-