پاکستان نے افغانستان کو دو۔صفر سے شکست دے کر تاریخ کا پہلا بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔پاکستان کی طرف سے شائق دوست اور ہارون حامد نے ایک، ایک گول کیا۔پاکستان آخری بار 1962 میں مردیکا کپ کے فائنل میں پہنچا تھا۔
ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟
پاکستان زندہ باد