2. TOMCL (The Organic Meat Company Ltd)
Current Price: 35.21
Strategy: Buy for Long Term
Technical Setup: Analysts maintain a 12-month price target of 45.45, offering significant upside
Stop Loss: Below 32.00.
Target 1: 38.50
Target 2: 42.00
#psx#PSX#KSE100#StockMarket
1. PREMA (At-Tahur Limited)
Current Price: 35.74
Strategy: Buy / Accumulate
Technical Setup: With strong fundamentals in the dairy sector, it is ready for an upside move.
Stop Loss: Below 31.50.
Target 1: 39.00
Target 2: 43.50+
#PSX#KSE100#PakistanStockExchange#StockMarket
ہم غدار نہیں ہیں آپ ہمیں مجبور کر رہے ہیں کہ
ہم جمہوری راستے سے ہٹ کر غیر جمہوری راستے پر چل کر آپ سے اپنا حق چھینیں...
بہادر صدام خان ترین بلوچستان کا مراد سعید
میں حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمارے ساتھ کراچی میں اس دھاندلی کے ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں اور ان کے تعاون کے لئے بھی شکرگزار ہوں
بھتہ خوروں،بدمعاشوں کے ہاتھ میں شہر جانے نہیں دینگے، عوام نے انکو مسترد کیا ہے
#RespectMandate#Karachi#PTIWon#NA236
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
این اے 130 لاہور سے نواز شریف پی ٹی آئی کی یاسمین راشد سے ہار گئے تھے، ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں۔ - جماعت اسلامی کے پی پی 174 (این اے 130) سے امیدوار
مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار۔۔ دھاندلی کی مذمت، پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے انکار کرنے والے ضلع لیہ کے بہادر ریٹرننگ افسر خالد پرویز کو قوم کا سلام 🫡🇵🇰
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو
ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار ی طرح