دوستو جنت کا یہ ٹکڑا میرا گاؤں ہے۔ اگر کوئی اس جگہ سیر کل لیئےآنا چاہے تو دل سے خوش آمدید۔ مزید معلومات کے لئے انباکس کریں۔ شکریہ
https://t.co/F5tdWHtYv0
https://t.co/dTxvoIZuee
https://t.co/k6HZXnzLVo
https://t.co/OeQtX0waTs
@soldierspeaks Yes he got that case approved from you last week. Now waiting for your green signal to proceed further.
Matlab kuch bhi??? Na sir na pair?
@fawadchaudhry اسلام آباد، فیصل آباد، خوشاب، جہلم، لاہور، گوجرنوالہ، منڈی بہاؤ الدین، جہلم، اوکاڑہ، شیخوپورہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر، مرکز گوجرنوالہ سے 18 کلومیٹر مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
"ون کانسٹیٹیوشن ایونیو"میں یہ میرے بیڈ روم سے وزیراعظم ہاوس سمیت پاکستان کی کئی حساس عمارتوں کے مناظر۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پراجیکٹ"سیکیورٹی رسک"بن سکتا تھا/ہے۔
بلڈنگ کے ساتھ جڑی محسن نقوی کی"وزارت داخلہ"(جناح کنوینشن سنٹر میں)
جو کہ ان بلڈنگز کے بلکل نیچے ہے اور ان بلڈنگز کی وجہ سے اتنی محفوظ تصور نہیں ہو سکتی۔
چند سو میٹرز کے فاصلے پر کئی
اہم ترین مقامات۔
وزیرداخلہ محسن نقوی بھی شاید بہت"ان کمفرٹیبل"تھا
اس پراجیکٹ سے۔
خاص طور پر امریکی/ایرانی وفود کی آمد کے بعد سے
اس لیے پہلے پراسرار طور پر اس موقعہ پر اس پراجیکٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہوا(وہ بھی جسٹس ڈوگر سے)۔۔پھر فیصلہ چند دن روکا گیا،پھر فیصلہ سناتے ہی فورا فورا چند گھنٹوں میں وزارت داخلہ کی طرف سے سینکڑوں پولیس والے بھیج کر
جیسے رہائیشیوں کو دھمکایا گیا
بدمعاشی کی گئی۔
وہ پیغام تھا کہ عسکری سائیڈ والوں کی نظر میں یہ رہائشی منصوبہ سیکیورٹی رسک ہے۔
جبکہ
وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت بااثر لوگوں کے تعلقات باعث کمیٹی پریشر میں آ کر بنا دی ہے جو شاید حکومت کی طرف سے فلیٹس کے مالکان کو کوئی مناسب قیمتیں ادا کرنے اور "ازالہ" کا باعث بنے۔
مگر
یہ طے ہے کہ اس حساس لوکیشن والی دونوں عمارتوں کو ریاست
اپنی تحویل میں ہر صورت لیکر
سرکاری منصوبے میں بدل دے گی۔
(اسد آر چوہدری)
Pakistan just pulled off the impossible: brokered a ceasefire between two bitter adversaries in a 50-year conflict.
While the world watched, Islamabad stepped up and delivered.
History will remember who actually showed up when it mattered.
#Pakistan
Fake Alert: The Afghan Taliban have claimed that they shot down a Pakistani aircraft in Nangarhar. However, upon reviewing the footage shared by Afghan sources, it was proven to be completely fake. An Afghan individual using a sports parachute was apprehended and presented by the Taliban as a Pakistani pilot.
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں
پاک فوج کے ماہر سرجنز نے تاریخ رقم کر دی!
آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف اوفتھامولوجی (AFIO) نے پہلی بار مقامی خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ سے دو بہادر سپاہیوں کی بینائی بحال کر کے ایک عظیم سنگِ میل عبور کرلیا۔
میجر جنرل (ر) سید ظفر مہدی عسکری کی مرحومہ اہلیہ کی وصیت پر عطیہ کردہ قارنیہ نے 30 سالہ سپاہی علی اللہ اور 26 سالہ سپاہی فلک شیر کی زندگیوں میں روشنی بھر دی۔ یہ دونوں بہادر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران اپنی بصارت سے محروم ہو گئے تھے۔ مرحومہ کی بیٹی زہرا مہدی کا کہنا ہے:
"سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ میری والدہ کی آنکھیں دو بہادر فوجیوں کو عطیہ کی گئیں۔ ان کے عطیہ کردہ قارنیہ سے سپاہیوں کی زندگیوں میں روشنی لوٹ آئی، جو کہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔"
بچی کا والد گم ہو گیا تو بچی کو کہا کہ اپنے والد کی تصویر بنا کر دکھائے تو بچی نے جو تصویر بنائی
اور جب والد ملے تو اینکرز کی حالت آپ خود دیکھ سکتے ہیں 🤣😂