🌙 جشنِ صبحِ بہاراں ﷺ — پولو گراؤنڈ کراچی 🌙
حاجی عبدالمقدم برکاتی کی جانب سے پولو گراؤنڈ میں منعقدہ جشنِ صبحِ بہاراں ﷺ کی پُرنور محفل میں شرکت کی۔
اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل سندھ سعید غنی، صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی، صدر ضلع شرقی اقبال ساند ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ضلع شرقی حسام شمسی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ضلع شرقی ارت��یٰ عبدالقیوم بلوچ، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی سمیت دیگر معزز شخصیات، عہدیداران اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
بعد ازاں زودا بلڈرز اینڈ ڈیولپرزاشرف بھائی اور اشفاق بھائی کی جانب سے ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے لگائے گئے لنگرِ رسول ﷺ کے کیمپ میں شرکت کی۔
اس موقع پر صدر ضلع شرقی اقبال ساند ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حسام شمسی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات ارتضیٰ عبدالقیوم بلوچ، ایس ایم نقی، معاذ فیروز اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔
مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ — سرکار کی آمد مرحبا ﷺ 💚🌙
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk @IrtazaBaloch1 @sharmilafaruqi
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ارتضیٰ قیوم بلوچ کے ہمراہ PS-102 کے سینئر نائب صدر محمد شریف بلوچ، جنرل سیکرٹری سید نعیم شاہ، سیکرٹری اطلاعات عبدالرحمان صدر، نائب صدر گلباز خان اور زبیر جونیجو نے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا ماہِ ربیع الاول اور جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے حوالے سے دورہ کیا۔
اس موقع پر فیضانِ مدینہ کے ذمہ داران سے ملاقات کی گئی اور فیضانِ مدینہ اور اس کے اطراف سے برآمد ہونے والے عید میلاد النبی ﷺ کے جلوسوں، بالخصوص کراچی کے مرکزی جلوسِ میلاد النبی ﷺ کے روٹس اور گزرگاہوں سمیت دیگر انتظامات پر ��فصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفد نے جلوسوں کے روٹس، مرکزی شاہراہوں اور گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی، سڑکوں کی مرمت و پیچ ورک، اسٹریٹ لائٹس، سیوریج، پانی کی فراہمی اور دیگر بلدیاتی و انتظامی امور سے متعلق مسائل اور تجاویز سنیں اور موقع پر صورتحال کا جائزہ لیا۔
وفد نے یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ اداروں سے رابطہ کرکے فیضانِ مدینہ اور اطراف سے نکلنے والے جلوسوں سمیت کراچی کے مرکزی جلوسِ میلاد النبی ﷺ کی گزرگاہوں پر درپیش مسائل کے بروقت حل اور بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون اور کوشش کی جائے گی۔
اس موقع پر کہا گیا کہ ماہِ ربیع الاول رحمت، محبت، ا��ن اور حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے عقیدت و محبت کا مقدس مہینہ ہے۔ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عاشقانِ رسول ﷺ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنا اور جلوسوں و محافل کے لیے بہتر انتظامات یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @sharmilafaruqi @FTanoli21774 @IrtazaBaloch1
سراسر جھوٹ ۔۔ پنجاب حکومت نے اس سال 3500 روپے پر خریداری کی۔ گندم کا ریٹ 3500 سے زیادہ ہوا تو کسان اپنی مرضی سے آج بھی 4000 روپے سے زائد پر گندم بیچ رہا۔ گندم امپورٹ 1990 سے آج تک 4 کروڑ 55 لاکھ میٹرک ٹن امپورٹ ہوئ ۔ 2020 سے 2023 تک لگاتار 4 سال 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن گندم امپورٹ ہوئ
دنیا کا بہترین ماڈل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پنجاب میں خواب کو حقیقت بنائیگا۔
جب سوچ بدلتی ہے تو تقدیر بھی بدل جاتی ہے، جو خواب کبھی صرف مہنگے اسکولوں سے وابستہ سمجھے جاتے تھے، آج وہی خواب جدید سرکاری اسکولوں میں بھی حقیقت بن رہے ہیں۔ AI Coding، Robotics، Smart Classrooms، Digital Labs اور جدید تعلیم کے ساتھ اب منزل صرف خواب نہیں، ایک حقیقت بنتی جا رہی ہے۔
ا��ر سرکاری اسکول واقعی عالمی معیار کی تعلیم دیں، تو کیا پھر بھی مہنگے پرائیویٹ اسکول ہی پہلی ترجیح ہوں گے؟ اپنی رائے ضرور دیں۔