حیران کن ویڈیو
گولی مار دو پریس کانفرنس نہیں کروں گا عمران خان کو نہیں چھوڑوں گا۔۔چھوڑ دیا تو سرور جوڑے کا بیٹا نہ کہنا پریس کانفرنسوں کی مکمل کہانی ۔یہ وڈیو لیک کس نے کی
#IslamabadHighCourt
عثمان ڈارکی خوفزدہ آواز اورکانپتا ہوالہجہ ہی سب کچھ بتانے کیلئے کافی ہے، بہت مبارک ہوکہ آپ نےایک قیدی اپنے روایتی طریقے سے فتح کرلیا۔کامران شاہد میں اگر رتی برابر انسانیت، غیرت اور شرم باقی ہوتی تو اس دلالی میں پہلےنمبر پر آنے کیلیے یوں سڑدھڑ کی بازی نہ لگاتا۔
@FrontlineKamran
چینی 180 روپے کلو
آٹا 125 روپے کلو
بجلی 62 روپے یونٹ
پیٹرول 305 روپے لیٹر
ڈیزل 312 روپے لیٹر
مرغی 800 روپے کلو
دال ماش 550 روپے کلو
لیکن ��وچی سمجھی سازش کے تحت مہنگائی کو ہوا دی جا رہی ہے، مہنگائی اتنی بھی ذیادہ نہیں
کرونا کے مشکل ترین حالات میں عوام کو زیرو بجلی کے بل اور انہیں 12 بارہ ہزار بھیجنے والا عمران خان آج جیل کی چکی میں پس رہا ہے اور عوام بجلی کے بلوں کی چکی میں..
#عمران_خان_کو_انصاف_دو#میں_بھی_804_ہوں