My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتےہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹرہوتےہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا159لیٹرزہوتےہیں
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل92ڈالرزکاہے
اور پاکستان میں ڈالر280کاہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کوفی لیٹر آئل162 روپےمیں پڑرہاہے۔
عوام کو پٹرول322روپےلیٹردیاجارہاہے
اپنی گاڑی کی ٹینکی فل دیکھ کر حیرت سے بیوی سے پوچھا کہ پیٹرول کس نے ڈلوایا ہے، بیـگم نے مسکرا کر اپنے گھٹنوں کے زخم دکھائے اور کہا کہ جب تم جرگہ کرنے جاتے ہو تو میں پڑوسیوں کے گھر جاتی ہوں اور مفت میں فل ہوجاتی ہے (ٹینکی)
لہٰذا مجھے مہنگائی نظر آئے گی تو میں بولوں گا جیسے نیازی کے دور میں بولتا تھا
سینئر صحافی Saleem Safi کی Jirga میں گفتگو
منقول
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کاحق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھربیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟