صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا ایکسپریس نیوز کے پروگرام "کل تک" میں جاوید چوہدری کے ساتھ خصوصی انٹرویو
آج رات 10:00 بجے
#istehkamepakistan#AleemKhan
جھنگ سے آئی پی پی کے رہنماء شیخ یعقوب کی آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان صاحب سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی
#AleemKhan#istehkamepakistan