سیکرٹری جنرل آئی پی پی میاں خالد محمود نے کشمیر حلقہ ایل اے 4 سے آئی پی پی کے امیدوار چوہدری تیمور فاروق کی طرف سےمنگلا میں مرکزی کمپین آفس کی منعقدہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سینئر رہنما آئی پی پی سردارنوشیر مان ،ملک محمد ندیم کھوکھر اور ملک منیر کھوکھر بھی موجود تھے
سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی میان خالد محمود نے کشمیر حلقہ ایل اے 3 سے آئی پی پی کے امیدوار راجہ تسلیم عارف کے ہمراہ نیو سٹی میں راجہ محمد اسلم کی طرف سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جس میں راجہ محمد اسلم نے اپنے ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
1/2
صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان کی استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے-31 سے امیدوار راجہ مظہر قیوم سے ملاقات، اس موقع پر سنیئر رہنما آئی پی پی وممبر سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی چوہدری علی اختر بھی موجود تھے ، ملاقات میں جاری الیکشن کمپین کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی سے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 34-جموں 1 بلال مختار بٹ کی ملاقات۔ جاری الیکشن کمپین کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو۔
جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی سے آئی پی پی کے نامزد امیدوار برائے ایل اے 41 ویلی 2 سعید احمد ڈار اور جنرل سیکرٹری آئی پی پی لاہور رانا جاوید اقبال کی ملاقات، جاری الیکشن کمپین کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان کی استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے ایل اے-31 راجہ مظہر قیوم سے ملاقات، اس موقع پر سنیئر رہنما آئی پی پی و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری علی اختر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں جاری الیکشن کمپین کے حوالے سے تفصیلی
1/2
صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان کی استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے ایل -اے30 جبارمغل سے ملاقات، آزاد کشمیر انتخابات اور جاری الیکشن کمپین کے حوالے سے تبادلہ خیال
#IPPAJK#IstehkamePakistanParty
استحکامِ پاکستان پارٹی ایل اے 41 آزاد کشمیر کے نامزد امیدوار سعید احمد ڈار کی شاہدرہ لجپت روڈ پر کارنر میٹنگ ۔۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری لاہور رانا جاوید، صدر راوی ٹاؤن ملک احمد حسن اور مقامی کشمیری ووٹرز کی کثیر تعداد موجود تھی۔
سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی میاں خالد محمود نے کشمیر حلقہ ایل اے 2 سے آئی پی پی کے امیدوار کرنل (ر) محمد معروف کی طرف سے اسلام گڑھ میں مرکزی کمپین آفس کی منقدہ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔میاں خالد محمود کے ہمراہ رہنما آئی پی پی سردار نوشیرمان بھی موجود تھے۔