Is this reality???😭😭😭 I can't believe it 🥺❤️....love u Soo muchhh @MaryamNSharif Alot of thnks to uu my lovee.....today is the most awaited dayy.....m unable to express my feelings 😭😭😭💜🌏...my whole world and my happiness is here finally Alhamdullilah
میرا آپ سے وعدہ تھا کہ پنجاب کے ہر شہر کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالیں گے اسی تسلسل میں راولپنڈی کے شہریوں کے لیے جدید ٹرانسپورٹ کا دائرہ مزید وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ تاریخی بازاروں کی بحالی کا کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔ بارانی یونیورسٹی کے پرجوش طلبہ کے ہمراہ گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا ہے جس کے تحت شہر میں مزید 80 سے زائد الیکٹرک بسیں چلائی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ 47 کروڑ روپے سے کمرشل مارکیٹ جبکہ 69 کروڑ روپے کی لاگت سے راجہ بازار کو قدیمی محرابی دیواروں، پلانٹرز، جدید لائٹس اور خصوصی افراد سمیت تمام شہریوں کی ضروریات کے مطابق نکھارا گیا ہے انشاءاللہ ترقی و خوشحالی کا یہ سفر آنے والے کل کے روشن پنجاب کی تعمیر تک پوری رفتار سے جاری رہے گا۔
کبھی دیکھا ہے کسی کو، کسی سیاسی رہنما کو محبت میں سونا پیش کرتے ہوئے؟ وہ بھی پورے 40 تولے! افففف!
یہ عوام واقعی محبت میں دیوانی ہے۔ ایسی بے پناہ محبت اور عقیدت بھی صرف نواز شریف کی بیٹی کے حصے میں آئی ہے۔
@MaryamNSharif#MaryamNawazInRawalpindi
کبھی دیکھا ہے کسی کو، کسی سیاسی رہنما کو محبت میں سونا پیش کرتے ہوئے؟ وہ بھی پورے 40 تولے! افففف!
یہ عوام واقعی محبت میں دیوانی ہے۔ ایسی بے پناہ محبت اور عقیدت بھی صرف نواز شریف کی بیٹی کے حصے میں آئی ہے۔
@MaryamNSharif#MaryamNawazInRawalpindi
جنہیں لگتا تھا کہ عوامی مقبولیت کم ہو گئی ہے، وہ راولپنڈی آ کر دیکھ لیں ..
نواز شریف کی بیٹی نے ثابت کر دیا کہ میدان اب بھی ان کے نام ہے🙌🏻❤️
@MaryamNSharif#MaryamNawazInRawalpindi
مؤرخ لکھے گا کہ جب کوئی پوچھے کہ مشکل وقت میں کون کھڑا تھا....
تو جواب ملے گا کہ نواز شریف کی بیٹی آئی تھی اور تاریخ کا رخ موڑ کر گئی تھی۔...
#MaryamNawazInRawalpindi
قائدِ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پارٹی کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ جماعت کے تنظیمی امور اور ہر سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے حوالے سے ان کی رہنمائی حاصل کی۔
ٹانگ پر پلاسٹر اور دل میں بے پناہ شکرگزاری.. "دھی رانی پروگرام" نے اس دولہے کی خوشیوں کو ڈبل نہیں بلکہ ٹرپل کر دیا۔😍❤️
شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے طلباء اور عام عوام کی سہولت کے لیے "اپنی چھت، اپنا گھر"، ہونہار اسکالرشپ، لیپ ٹاپ، ای بائیک، اور خواتین کو بااختیار بنانے جیسے متعدد اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں۔ ننھے بچوں کے دل کی سرجری کا پروگرام بھی ایک اہم قدم ہے...