لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم آئندہ ماہ ریٹائر ہو جائیں گے
جسٹس شاہد کریم 62 سال عمر کی مقررہ حد پوری ہونے پر 19 اگست کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے
جسٹس شاہد کریم سات نومبر 2014 کو جج ہائیکورٹ تعینات ہوئے تھے
جسٹس شاہد کریم اس وقت ججز کی سنیارٹی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں
جسٹس شاہد کریم گزشتہ کچھ سالوں سے سموگ تدارک، ماحولیاتی آلودگی کیس کی س��اعت کررہے ہیں
جسٹس شاہد کریم کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کی تعداد 21 ہوجائے گی
عمران خان کی غیرت مند بہنیں کے پی کے میں ہے انشااللہ کوہاٹ کی غیرت مند عوام تینوں بہنوں کا ایسا ویلکم کرے گی جیسا ہی عمران خان کا ویلکم کرتے تھے۔ شہریار آفریدی
چین ٹیکنالوجی کی ��وڑ میں کسی سے نہیں پکڑا جا رہا.....
نیا چینی بحری جہاز "لیاؤوانگ 1" دنیا کا سب سے بڑا میزائل ٹریکنگ شپ جو امریکی جہاز سے 3 گنا بڑا ہے... بیک وقت 1200 اہداف کو لاک اور اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
اسد طور کا سوال :: عدم اعتماد میں عمران خان کے خلاف ووٹ کس کے کہنے پر دیا
علی وزیر کا جواب :: عدم اعتماد میں جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف ووٹ دیا تھا
��ہ آہستہ آہستہ سب مانیں گے رجیم چینج باجوہ نے امریکہ کے کہنے پر کیا تھا
Admin
عیب وغریئب،سپریم کورٹ کی جانب سےاگلےہفتےکراچی رجسٹری میں کیسزکی سماعت کےلیئےکازلسٹ جاری کی گئی ہےجس کےمطابق جسٹس منیب اخترکی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل احمد عباسی پرمشتمل بینچ سوموارسےجمعہ تک کیسزکی سماعت کرے گا۔
چین کے دو آئل ٹینکر باب المندب سے گزر گئے ہیں حوثیوں نے ان پر حملہ نہیں کیا ساری دنیا کی نظریں ان آئل ٹینکرز پر تھیں اب اگلا نمبر پاکستان کا ھے دیکھتے ہیں پاکستانی پرچم والے جہازوں ساتھ ایران کی پراکسی کیا کرتی
🚨 بریکنگ: یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے:
سعودی عرب نے صہ��ونی دشمن کا ساتھ دے کر مسلمانوں سے غداری کی ہے۔ ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اب سعودی عرب کی خوشحالی کا دور ختم ہو جائے گا۔
ایوان صدر سے تاحال نئے ججز کی سمری پر دستخط نہ ہوسکے ، وجہ آپکو بتادی گئی ہے پیپلز پارٹی اب ن لیگ کو جہاں ٹف ٹائم دینے کا ختیار رکھتی ہے وہاں ٹف ٹائم دیا جارہاہے اب ججز کی حلف برداری کی تقریب پیر کے روز نہیں ہوگی
بڑی خبر،سپریم کورٹ،پنجاب حکومت کی جانب سےپنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کےمعاملہ پرسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی اورسابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمدخان بھٹی کی ضمانتوں کی منسوخی کی درخواستیں سماعت کےلئےمقرر۔چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ سماعت کرگ
پانچ مارچ کو نیب ترمیم سے سزا کیخلاف حتمی اپیل کااختیار آئینی عدالت کو دیا گیا
سپریم کورٹ 20مارچ کو بھی نیب قانون میں نیب کی موجودگی میں ضمانت دیتی رہی، اعتراض نہ آیا
آج کا فیصلہ، سپریم کورٹ ضمانت ��ھی نہیں سنے گی
فوری نتیجہ: 190ملین پاؤنڈ سزا معطلی آئینی عدالت کو منتقل
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخ��استیں ناقابلِ سماعت قرار دینے کی این سی سی آئی اے کی درخواستوں پر دلائل سن کر فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ ہم پہلے این سی سی آئی اے کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ کریں گے
🛑بریکنگ نیوز۔نیب مقدمات سننا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں رہا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔تمام نیب اپیلیں ، ضمانت ، سزا معطلی مقدمات آئینی عدالت کو منتقل کیے جاتے ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے نیب مقدمات دائرہ اختیار کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیصلہ دیا کہ سپریم کورٹ کے پاس نیب مقدمات سننے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ نے تمام نیب مقدمات آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔آئین کے آرٹیکل 175 اور نیب قانون کے تحت سپریم کورٹ کے پاس مقدمات سننے کا اختیار نہیں سپریم کورٹ
بریکنگ نیوز: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی قید کو طول دینے کے لیے این سی سی آئی اے کا نیا حربہ، اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست کے ذریعے سزا معطلی کی درخواستوں کے قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا اور عد��لت میں استدعا کر دی کہ ہماری متفرق درخواست پہلے سن کر فیصلہ کیا جائے