گورنر راج کا پہلا کارنامہ!
سکول بند
امتحانات منسوخ
نویں، دسویں جماعت کے امتحانات منسوخ!
واہ جی واہ!
ابھی تو گورنر راج کا آغاز ہوا ہے، ترقی کے ایسے ہی مزید تحفے ملتے رہیں گے!
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
عاصم منیر کے ایک اشارے پر KP کے وزراء کی سیکورٹی چھین لی جاتی ہے لیکن KP میں بڑھتی دہشتگردی کا ذمہ دار سہیل آفریدی ہے!
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی ائی کے ایم این اے ، ایم پی اے کو گھر سے اٹھا کر لے جاتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی ائی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے!
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔