یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مناظر جہاں روسی حملے کے بعد میزائل کی باقیات سڑک پر پڑی ہوئی ہیں۔ پولیس افسران اس میزائل کی باقیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے مشرقی علاقوں میں 'خصوصی فوجی آپریشن' کا اعلان کیا ۔
#Ukraine#RussiaUkraineConflict#UrduVOA
Watch complete video here:
https://t.co/7s0CoSRXgo
why government increases the price of petrol, electricity and gas?
#inflation#petrolprice#JamesFaulkner