Losing my mother taught me that some goodbyes are not temporary they change your whole world forever.A year has passed, but saying goodbye to you still feels like yesterday. The hardest goodbye was the one I never wanted to say.
ڈاکٹر اسرار احمدؒ نے بہت خوبصورت بات کہی:
"دکھاوا چاہے جتنا بھی اچھا کیوں نہ ہو،
اللہ تعالیٰ تمہیں
تمہاری نیت سے ہی جانتا ہے۔"
اور نبی کریم ﷺ نے بھی یہی فرمایا:
"اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔"
ہر وہ چیز جو آپ کے اختیار میں نہیں، اسے اپنے سکون پر اختیار نہ دیں۔ زندگی کے کچھ سوالوں کے جواب فوراً نہیں ملتے، کچھ راستے وقت کے ساتھ کھلتے ہیں، اور کچھ معاملات صرف اللہ کے سپرد کرنے سے آسان ہو جاتے ہیں۔
ہر وہ چیز جو آپ کے اختیار میں نہیں، اسے اپنے سکون پر اختیار نہ دیں۔ زندگی کے کچھ سوالوں کے جواب فوراً نہیں ملتے، کچھ راستے وقت کے ساتھ کھلتے ہیں، اور کچھ معاملات صرف اللہ کے سپرد کرنے سے آسان ہو جاتے ہیں۔
بیٹیاں وہ ہوتی ہیں جو اپنی زندگی کا
توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں،
کبھی کبھی اپنا ذہنی سکون کھو بیٹھتی ہیں۔
سب کو خوش رکھنے کی کوشش،
ہر رشتے کو نبھانے کی فکر،
اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے
میں اور انہی سب کے درمیان
وہ خود کو کہیں پیچھے چھوڑ دیتی ہیں۔
🍁💥🍁
A gentle reminder for everyone
اگر آپ کو روٹی نمک کے ساتھ کھانی پڑے ، تو نمک ساتھ کھا لینا مگر اُس شخص سے بچ کر رہنا جو لو سے بچ کر رہنا جو لوگوں کو بتاتا پھر بتاتا پھرے ” روٹی میں نے کھلائی ہے“۔
میری پیاری امی جان، آپ کی محبت آج بھی میرے دل کا سب سے محفوظ گھر ہے۔ آپ کی یادیں آج بھی میرے دل میں زندہ ہیں، آپ کی دعاؤں کا احساس آج بھی ساتھ ہے، اور آپ کی محبت ہمیشہ میرے دل میں سانس لیتی رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی بے حساب مغفرت فرمائےآمین
کربلا کا پیغام
حق کے لیے ڈٹ جانا۔
ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنا۔
صبر، استقامت اور قربانی کا درس دینا۔
دین اور اصولوں پر ثابت قدم رہنا۔
حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ سچائی اور حق کی خاطر ہر قربانی دی جا سکتی ہے، لیکن باطل کے سامنے جھکا نہیں جا سکتا۔
عرفات کا میدان ھے ، کائنات کے سب سے عظیم شخص کے الفاظ ہیں
"میرے لوگوں میں زمانہ جاہلیت کی تمام فرسودہ روایات کو اپنے پاؤں کے نیچے روندتا ہوں ،اور تمہیں یہ تلقین کرتا ہوں کہ "عورتوں" اور غلاموں پر رحم کرنا اور انکے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا"
تمہارے کندھے پر سر رکھ میں سارے دکھ بتاؤں
اور ساری باتیں جو مجھے اندر ہی اندر کھائیں جا رہی ہیں
ان میں سے سر فہرست تیرا مجھے میسر نہ ہونا ہے
پتہ ہے تمہیں !
تمہارا میری زندگی میں نہ ہونا میرا سب سے بڑا خسارہ ہے
،بہت سے حقوق عدالت سے نہیں ملتےوالدین کہاں رپورٹ درج کروائیں گے کہ اولاد قدر نہیں کرتی ،بہن کس سے کہے گی کہ بھائی اپنے گھر نہیں بلاتا ،بیوی کہاں درخواست دے گی کہ شوہر عزت نہیں دیتا ،یہ حقوق خوف خدا اور تقویٰ سے ادا ہوتے ہیں اللہ کے سامنے جواب دہی کے احساس سے ۔
بس اتنا کرنا ہے کہ جب جب زندگی نیچے کی طرف جائے تھوڑا سا حوصلہ بنا کے رکھیں۔ کچھ ہی دن کی بات ہوتی ہے ہر چیز کچھ دن کی ہوتی ہے بہت اچھے وقت میں اور بہت برے وقت میں ایک ہی بات کامن یاد رکھیے کہ کچھ دنوں کی بات ہے کہ یہ وقت گزر جائے گا
اس سے پہلے کہ اپ مجھے جج کرنا شروع کریں میرے جوتوں میں قدم رکھیں اور اس زندگی کو چلائیں جیسے میں چلا رہی ہوں اور اگر آپ اس حد تک پہنچ جائیں جہاں تک میں ہوں تو آپ دیکھیں گے کہ میں واقعی کتنی مضبوط ہوں