یہ بہت ہی اہم وڈیو ہے🔥🔥
بہت کام آنے والا ہے سیو کریں
نواز شریف کے ہارنے کا فارم 47 الیکشن کمیشن کی ویبسائٹ پر جو ہے اس میں نواز شریف ہار چکا
لیکن نتیجہ اس فارم پر آیا جو ن لیگ نے دیا
حامد میر
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
عمران خان سے جب جیل میں پوچھا گیا پتوکی سے کون تحریک انصاف کا امیدوار ہوگا تو خان صاحب نے کہا وہ بچہ جس نے سائیکل بیچ کر میرا وہاں جلسہ کروایا تھا وہ میرا امیدوار ہوگا۔
یاد رہے پتوکی پی پی 183 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا الماس نے 3700 روپے کی اپنی سائیکل بیچ کر پتوکی میں تحریک انصاف کا جلسہ کروایا تھا۔