پنجابی ثقافت دیہاڑ کی تقریب میں اتنی خوبصورت چادر پہنانے والے بھارتی پنجاب سے آئے سکھ مہمانوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور وفد کو جی آیاں نوں کہتی ہوں۔ ان بہن بھائی کا بھی شکریہ جنھوں نے اپنے سٹال پر یہ پیاری سی چوڑیاں مجھے تحفے میں دیں۔ جیوندے رہوو❤️
الحمد للہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ
موت اللہ نے اپنے ہاتھ میں رکھی ہے
ورنہ مجھے تو ابھی تک X پر اپنے ہو یا بیگانے حلیف ہوں یا حریف تقریبا کئی دفعہ مار چکے ہیں
بے شک اللہ ہی سب سے بڑا ہے
#PMLN
وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نا کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو اس میں کوئی سچائی نہیں۔ اگلے ۵ سال وہ نا صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق و پنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی کریں گے انشاءاللّہ۔
نوازشریف کی تینوں حکومتوں میں عوام نے واضح اکثریت دی تھی اور یہ بات وہ انتخابی تقاریر میں میں واضح کر چکے ہیں کہ وہ کسی مخلوط حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ جو لوگ نواز شریف کے مزاج سے وقف ہیں انھیں نواز شریف کے اصولی موقف کا پتہ ہے۔ شہباز شریف اور میں ان کے سپاہی ہیں، انکے حکم کے پابند ہیں اور ان کی سربراہی اور نگرانی میں کام کریں گے- اللّہ ہمیں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🇵🇰
As opposed to the false perception deliberately built by a section of media last night, PMLN, Alhamdolillah emerging as the single largest party in centre and in Punjab. Some results awaited. MNS will head to PMLN HQ for the victory speech as soon as final results are received. Insha’Allah. Stay tuned 🐅
#اوکاڑہ_میں_امید_سحر
دختر پاکستان نڈر دلیر امید سحر مریم نوازشریف چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن آج دوپہر فٹبال گراونڈ اوکاڑہ میں جلسہ عام سے مسلم لیگ ن کی الیکشن مہم کا آغاز کر رہی ہیں انشاءاللہ 8فروری کو ملک سے شیر جیتے گا اور نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہوگا انشاءاللہ
سیالکوٹ کی غیور خواتین زندہ باد۔
سیالکوٹ کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں مخالفین کے تمام پراپیگنڈا اور گھٹیا سیاست کا رد کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف کے حق میں جوق در جوق نکل آئیں۔
خواتین ورکرز کنونشن میں خواتین کا جم غفیر۔ 8 فروری کے الیکشن میں مسلم لیگ ن اور خواجہ محمد آصف کی بھرپور سپورٹ کا اعلان۔