انا خاتم النبييْن لا نبي بعدي.
”میں خاتم النبیّین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا۔“
خاتم النبیّین پر لڑکھڑاتی زبان والو سن لو !
👈 ابوجہل کی ”الف“ سے لیکر
قادیانی کی ”ی“ تک
ختم نبوت ﷺ کے تمام منکرین اور ان کے سہولت کاروں پر لعنت
عقیدہ ختم نبوت ذندہ باد
@realrazidada That's so obvious 🫣🫣🫣k aisy sudhrna phir zaryab ny ky khud Abu Bakr ko dada ki zrurt par jaye ge🤣🤣🤣 promax sudhrna can be done in this way dada...
پنجاب حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، چاہے ظالم کتنا ہی طاقتور یا بااثر کیوں نہ ہو۔ ملتان میں ایک یتیم بچے کو ورکشاپ مالک نے گاڑی تلے کچل دیا، اس کا درد آج بھی میرے دل میں ہے۔ بچیوں کی عزت، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ میری ذمہ داری ہے۔ مجھے کسی مقدمے کی پرواہ نہیں، میں اللہ تعالیٰ اور پنجاب کے عوام کو جوابدہ ہوں۔ کوئی امیرزادہ قانو�� سے بالاتر نہیں، عوام پر ہاتھ اٹھانے والے کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور و��یرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ ��ُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟تفصیلات دیکھیے
AIکی تیزی سے بڑھتی صلاحیتیں انسانی وجود کیلیےخطرہ بن سکتی ہیں اوردہائی کےاختتام تکAIہم سب کوختم کرسکتی ہےاوپن اے آئی اوراینتھروپک کےسابق ریسرچرجیکب کوکسن نےخبردارکردیا ۔اے آئی کی ترقی کی رفتار اور ریگولیشن پر سنجیدگی سے کام کیا جائے۔ ماہرین کا مطالبہ
اور ناظرین ہری پور میں ایک معصوم بچی کو کتوں نے نوچ ڈالا اور آج اس معصوم کی ماں سہیل آفریدی سے انصاف مانگ رہی ہے اور وہ انصافی جو پمز میں پوائنٹ سکورنگ کیلئے پہنچ گئے اپنے صوبہ میں ہونے والے اس ظلم پر خاموش ہیں
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست کے حالات
پانچ سالہ آیت نور کی کہانی شاہزیب خانزادہ کی زبانی
آیت نور کے والد نے بتایا ان کے ہاں دس سال بعد اولاد ہوئی تھی اور جب بیٹی کے لئے کھلونے لیکر گھر گیا تو پتہ چلا وہ گھر ہی نہیں ہے 15 دن بعد ہری پور کے اسپتال میں مجھے بیٹی کی شناخت کے لئے بلا لیا گیا
نوٹ ۔ اس بچی کے لیے کسی راتب خور سھیل کے ٹاوٹس نے ایک دن بھی آواز نہیں اُٹھائی تھی
یاد رہے کہ یہ اندوہناک اور قابل افسوس واقعہ پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں رونما ہوا۔ دیکھتے ہیں احتساب کس کس کا ہوتا ہے؟؟
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
ہم آج کا دن بھی یہ ثابت کرنے کی کوشش میں گزار دینگے جیسا کہ آج ہی کچھ ہوا ہے اس سے پہلے معاملات ٹھیک چل رہے تھے آگ لگنے کے جتنے واقعات ہوئے ہیں اور جس جگہ ہوئے ہیں زیادہ تر واقعات میں ایک چیز مشترک ت��ی کہ فائر سیفٹی سسٹم ناکارہ تھا لیکن ہم ہر واقعے کے بعد ماتم کرتے ہیں اور آگے چل پڑتے ہیں اصلاح کی اصطلاح سے بھی ہمیں نفرت ہیں، سرکاری ادارے پرائیویٹ ہسپتالوں کو فائر سیفٹی سسٹم نہ ہونے پر جرمانوں کی دھمکی دیتے ہیں اور وہ بھی شاید پیسے بٹورنے کے چکر میں، سرکاری ہسپتالوں کا رخ بھی نہیں کرتے،
ہم اس پر بھی بات نہیں کرتے کہ پمز پر اسلام آباد کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے ریفر ہونے والے مریضوں کا بھی رش ہوتا ہے لیکن اسکی استعداد کار اب بھی محدود ہے بعض اوقات ایک بیڈ پر دو دو مریض ڈالے ہوتے ہیں،
مزید یہ کہ ہمیں سیاست کا اتنا چسکا ہے کہ ہم اسکے علاوہ کسی اور موضوع پر بات کرنا اور سننا پسند نہیں کرتے اور اگر ہو جائے تو جلد بور ہو جاتے ہیں میڈیا تو اسکا ذمہ دار ہے ہی لیکن کیا عوام ان موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر ایسا ہوتا تو ان موضوعات پر کئے جانے والے پروگرام زیادہ دیکھے جاتے
ہری پور کی ایک طاقتور شخصیت آیت نور کے کیس کو دبانے کی کوشش کررہی ہے لیکن جس طرح آپ سب نے ٹویٹر پر یہ معاملہ اٹھایا ہے اب اس شخصیت کیلئے مشکل ہوگئی ہے۔ اس لئے آپ لوگ اپنی آواز اٹھاتے رہیں #JusticeForAyatNoor کیساتھ پوسٹس کرتے رہیں تاکہ آیت نور کو انصاف مل سکے