A few years ago, two friends had a friendly disagreement. At the time, one was a BTC maxi, the other an ETH maxi. After much fanfare, both agreed an ideal blockchain would combine the best of both: decentralized, secure, and composable. #CoreDAO is the result of that debate.
3/ Please exercise extreme caution in any transaction involving CORE and and do your own research on projects to assess their legitimacy before interacting with them.
بیٹیاں دل کا سکون اور آنکھوں کا نور ہوتی ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے دو بیٹیوں کی اچھی پرورش و تربیت کی تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے
اللہ سب بیٹیوں کو شاد آباد رکھے۔
وہ قومی اسمبلی میں واپس آئےگا،نہیں آیا،وہ صوبائی اسمبلیاں نہیں توڑےگا،توڑ دیں،پرویزالہٰی ساتھ نہیں دےگا،ساتھ دیا،ق لیگ ٹوٹ جائےگی،نہیں ٹوٹی،پی ٹی آئی فارورڈبلاک بنےگا،نہیں بنا،اعتمادکا ووٹ نہیں لیاجاسکےگا،لےلیا
کیا ابھی بھی عمران خان کو سیاست نہیں آتی،اب چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو
The idea of Core was sparked by a debate between 2 friends. At the time, one was an ETH maxi, the other, BTC. #CoreDAO decided to include the best aspects of each to produce a blockchain that doesn't compromise on Security, Decentralization, and Composability 🚀⛓️🛡️
پاکستان کی اس وقت سب سے بڑی خبر عمران خان کی گھڑی ہے جس سے معیشت ٹھیک ہو جائے گی، بجلی کی قیمت کم ہو جائے گی، پیٹرول سستا ہو جائے گا، انڈسٹری چل جائے گی۔ عارف حمید بھٹی
کہنے والے کہتے رہے عمران خان زخمی ٹانگ سے سفر نہیں کرسکے گا، کہنے والے کہتے رہے عمران خان ناکام ہو چکا ہے، کہنے والے کہتے رہے عمران خان کی کال پر لوگ نہیں نکل رہے لیکن وہ عمران خان ہی کیا جو ہار مان جائے۔ پارس جہانزیب
دستور کا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقتور حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟