وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا ایسی ویڈیو پھیلا دو
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ایران امریکہ مذاکرات کو لے کر دونوں اطراف آنکھ مچولی کھیلی جا رہی ہے کبھی ایران انکار کرتا ہے کبھی ہاں کر دیتا ہے، کل سے مایوس کن اور سنسنی خیز خبروں کے بعد ایران نے اب مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کر دی اور ایران کا وفد کل پاکستان پہنچے گا جب کہ امریکی وفد آج اسلام آباد پہنچ جائے گا۔
🚨 آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
ایران نے عالم اسلام کے دل جیت لیے ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی خواب دیکھ رہے ہیں یہ نظارہ دیکھیں ایران کے راکٹ طلبی اسرائیل کے اندر داخل ہوتے ہوئے
تکبررررررررررررررررررررررر🔋🔥
امریکی میرین کے سابق فوجیوں نے واشنگٹن سے ایران کے خلاف جنگ روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسرائیل اس جنگ کی وجہ ہے۔ امریکن اسرائیل کے لیے جنگ نہیں لڑیں گے ۔ سابق میرین سارجنٹ Brian McGuinness نے کانگریس میں اٹھ کر کہا کہ “ہم ایران کے خلاف اسرائیل کے لیے جنگ نہیں لڑنا چاہتے” ۔
سینیٹر بووکر کا کانگریس میں مطالبہ🚨
اگر آپ حکومت کے اہل نہیں ہوں تو آپ کرسی سے اترو کیونکہ آپ نالائق ہو اگر یہ خود نہیں جاتا تو کانگریس اسکو ایمپیچمنٹ کے تھرو ہٹاے کیونکہ یہ ہمیں لے ڈوبیں گا !!