میری خالہ علیمہ خان کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل می�� ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاند��ن کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں عمران خان 1206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
ولی خان
@oxwali
#FreeImranAndFamily
"مائنس عمران خان نا منظور۔
میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی ط��ف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے—کسی صورت نہیں! اور نہ ہی ہم عمران خان کو اکیلا چھوڑیں گے۔
اسی قضیے کے تحت ہمیں مجبوراً کل خط لکھنا پڑا۔ کل ہم نے چیف جسٹس صاحبان کو تین صفحات کا خط لکھا ہے، جس میں تمام بین الاقوامی قوانین اور اداروں کی جانب سے جو کچھ کہا گیا ہے، اس کی تمام نقول منسلک کی گئی ہیں؛ اور شاید عالمی برادری کی طرف سے بھی اس پر ردعمل آ رہا ہے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
"افسوس ہوتا ہے نہ ملک میں قانون ہے نہ کوئی جیل کا قانون چل رہا ہے ہمیں کسی نے نہیں کہا کہ ملاقات نہیں ہوگی آپ نہ آئیں ہمیں کہا جاتا ملاقات ہوگی ہم آ جاتے ہیں۔ وعدے کرتے ہیں پورے نہیں کرتے افسوس ہوتا ہے تکلیف ہوتی ہے، عمران خان کوئی مجرم نہیں ہے ناحق قید کاٹ رہا، بڑی سخت جیل کاٹ رہے ہیں، ان کے ساتھ یہ ظلم ہے کہ فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی"
نورین خان نیازی
#KhanDemandsJusticeNotFavour
"علیمہ خان کو بھی بغیر کسی وجہ بغیر کسی جرم کے قید کیا ہوا ہے ہم کو تو پہلی بار ایم پی او کا پتہ چلا کہ پاکستان میں یہ بھی کوئی قانون ہے ایم پی او کے تحت آپ پکڑے جائیں تو آپ کے کوئی حقوق نہیں رہتے نہ ملاقات ہوسکتی نہ عدالتوں میں کیس ہوسکتا”۔ @Noreen_KhanPK
مائنس عمران خان۔۔۔
میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے۔ کسی صورت نہیں! اور نہ ہی ہم عمران خان کو اکیلا چھوڑیں گے۔
اسی قضیے کے تحت ہمیں مجبوراً کل خط لکھنا پڑا۔ کل ہم نے چیف جسٹس صاحبان کو تین صفحات کا خط لکھا ہے، جس میں تمام بین الاقوامی قوانین اور اداروں کی جانب سے جو کچھ کہا گیا ہے، اس کی تمام نقول منسل�� کی گئی ہیں، اور عالمی برادری کی طرف سے بھی اس پر ردعمل آ رہا ہے۔"
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
تم لیڈر کو قید کر سکتے ہو۔ نظریے کو نہیں مار سکتے۔
جبر کا تجزیہ | نمبر 7: نام کو خاموش کر دو
پولینڈ، 13 دسمبر 1981۔ صبح ہونے سے پہلے ملک پر حکمرانی کرنے والا جنرل مارشل لا نافذ کر دیتا ہے۔ سڑکوں پر ٹینک ہیں، فون لائنیں کاٹ دی گئی ہیں، اور ��پوزیشن کے ہزاروں کارکنوں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر بغیر مقدمے کے قید کر ��یا جاتا ہے۔ ان میں لیخ ویلیسا بھی ہیں، جہاز سازی کے کارخانے کے وہ الیکٹریشن جنہوں نے سولیڈیرٹی کی قیادت کی – ایک آزاد مزدور یونین جو ایک کروڑ لوگوں کی قومی تحریک بن چکی تھی۔ سولیڈیرٹی پر پابندی لگ جاتی ہے، ہر آزاد اخبار بند کر دیا جاتا ہے، اور ٹیلی وژن پر صرف ریاست بولتی ہے۔
منصوبہ سیدھا ہے: لیڈر کو قید کرو، اس کی تحریک کو توڑو، اس کا نام نشریات سے غائب کرو، اور انتظار کرو کہ لوگ بھول جائیں۔
لوگ نہیں بھولتے۔ وہ تہہ خانوں اور باورچی خانوں میں اپنے اخبار، پرچے اور کتابیں چھاپتے ہیں اور ہاتھوں ہاتھ آگے بڑھاتے ہیں۔ وارسا کا ایک زیرِ زمین ہفت روزہ ہر شمارے کی 60,000 سے 80,000 کاپیاں چھاپتا ہے۔ 1980 کی دہائی کے وسط تک کراکوف میں سروے کیے گئے ہر چار میں سے تین لوگ زیرِ زمین اخبار پڑھ رہے ہوتے ہیں۔
ویلیسا نومبر 1982 میں رہا ہوتے ہیں اور اگلے سال امن کا نوبیل انعام جیتتے ہیں۔ 1989 کے پہلے جزوی طور پر آزاد انتخابات میں سولیڈیرٹی ایوانِ زیریں کی وہ ہر نشست جیت لیتی ہے جس پر اسے لڑنے کی اجازت تھی، اور سینیٹ کی 100 میں سے 99 نشستیں۔ ایک سال بعد، جس شخص کو انہوں نے قید کیا تھا، وہ ملک کا صدر ہے۔
آج میرے ماموں @ImranKhanPTI جیل میں ہیں۔ ان کی جماعت کو توڑ دیا گیا ہے، اور ٹی وی چینل ان کا نام تک لینے سے کتراتے ہیں۔ اس لیے لوگ انہیں قیدی نمبر 804 کہتے ہیں، اور یہ نمبر ہر جگہ ہے۔
تم نام پر پابندی لگا سکتے ہو۔ آواز کو خاموش کر سکتے ہو۔ نظریے کو نہیں مار سکتے۔ وہ واپس آئیں گے، اور تاریخ خود کو دہرائے گی۔
#قیدی804 #FreeImranAndFamily
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
25-11-2026
جناب عمران خان مقدمات
القادر ٹرسٹ کیس اپیل
جناب عمران خان صاحب اور بشری بیگم صاحبہ کی القادر ٹرسٹ کیس میں مرکزی اپیلز کی سماعت بروز بدھ بتاریخ 25.11.2026 بوقت 11:30 بجے کورٹ روم نمبر۱ روبرو دو رکنی بینچ جسٹس سرفراز ڈوگر و جسٹس محمد آصف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہیں۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
#FreeImranAndFamily
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کی عمران خان کی صحت سے متعلق اہم رپورٹ:
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمران خان کو آئندہ چند روز میں ماہر امراض قلب یا گردوں کے اسپیشلسٹ کو نہ دکھایا گیا تو مسلسل بلند فشار خون ان کے دل، گردوں اور آنکھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا بلڈ پریشر فوری طور پر کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے حکام سے اپنے دیرینہ مریض تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے خط میں دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہونے اور شدید ہائی بلڈ پریشر کی شکایت کی تھی۔
”اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟ دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ:
24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔
2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟
3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟“- @SenatorMushtaq
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
صوبائی دارلحکومت لاہور میں فارم 47 کی نااہل جعلی وزیراعلی کے دفتر سے ��ند منٹ کی مسافت پر جناح ہسپتال کی حالت زار ملاحظہ فرمائیں اور اس بات سے اندازہ لگائیں دور دراز پنجاب کے علاقوں میں صحت کی سہولیات کی کیا صورتحال ہوگی۔ ان نمونوں کو قوم پر نازل کرنے کے لیے عمران خان کی عوامی خدمت میں مصروف حکومت ختم کی گئی تھی انہوں نے آتے ہی عوام سے دس لاکھ روپے مالیت کا صحت کا تحفظ چھینا اور آج غریب عوام کے ساتھ جو کچھ ہسپتالوں میں ہو رہا وہ افسوسناک ہے۔
#KhanDemandsJusticeNotFavour
My uncle @ImranKhanPTI, Pakistan's former prime minister, has been in prison since 5 August 2023. In 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention ruled his detention arbitrary and in violation of international law. In November 2026, Amnesty International said denying him health care, family visits and access to his lawyers breaches Pakistan's international human rights obligations, and the UN's human rights chief @volker_turk called for his release.
On 20 September, his three sisters, all in their seventies, were detained without trial under a "public order" law: my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK. My mother and Noreen were released on 12 November after 53 days. Aleema is still in jail, even though her detention order expired on 17 November.
My family is not the only one. I speak for every Pakistani held unjustly, and I will keep speaking until they are all free.
#FreeImranAndFamily
اقوام متحدہ میں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے ہنگامی اپیل دائر —
بین الاقوامی انسا��ی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے لیے اقوام متحدہ میں پریس ریلیز اور فوری اپیل دائر کر دی ہے۔
عمران خان اڈیالہ جیل کی تنہائی میں ہیں۔ ڈاکٹروں نے دماغی شریان پھٹنے اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے 48 گھنٹوں میں ہسپتال منتقل کرنے کے حکم پر عمل نہیں ہوا۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اسی ناانصافی کا شکار ہیں۔
پاکستان میں انصاف کے دروازے بند ہو چکے ہیں، جج استعفے دے رہے ہیں، عدلیہ پر قبضہ ہو چکا ہے — پاکستان میں ایک بے گناہ سابق وزیراعظم کو علاج سے محروم کر کے موت کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
دنیا کی خاموشی اب گناہ ہے !
#ImranKhanWantsJustice
اقوامِ متحدہ کے چیف برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حبسِ بے جا اور غیر قانونی قید سے غیر مشروط رہائی کا مطالبہ۔۔ پاکستان کے متعلقہ اداروں کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی سخت یاددہانی۔۔
[اردو سب ٹائٹلز]
#FascismUnderAsimLaw#FreeImranKhanAndFamily