A pleasure to welcome distinguished media personalities of Pakistan and Azerbaijan. Looking forward to greater bilateral collaboration between the media.
🇵🇰🤝🇦🇿
جی این این کے پرائم ٹائم اینکر برادر عرفان بشیر صاحب آمد کا شکریہ،صدر ینگ جرنلسٹس فیڈریشن برادر محسن شہزاد صاحب کےہمراہ رات گئے کڑک خیل بیٹھک
@irfanbashir1001
مریم نواز کے حق میں ویڈیو بنانا ٹک ٹاکر کنول اور ذولقرنین کو بہت مہنگا پڑ گیا ، معافی مانگ لی ، ہمیشہ خان کو سپورٹ کرنے کا وعدہ کر لیا
#TikToker#exposed#PTI
زرداری کے قریبی ساتھی اور سندھ کے صوبائی وزیر مکیش کے گھر سے 6 ہزار کروڑ روپے پکڑے گئے۔
اس بدبخت چور کے نوکروں کے سے بھی پیسے پکڑے گئے، جنہوں نے آگے اپنے لئے بھی نوکر رکھے ہوئے تھے۔
اب ذرا سوچئے کہ زرداری نے خود کتنی تباہی پھیری ہو گی، اگر ایک قریبی ساتھی کا یہ حال ہے۔
کیسز میں انٹیلی جنسی ایجنسیز کی مداخلت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط میں کون کون سے انکشافات کیے گئے؟ پڑھیے مکمل تفصیل
#IslamabadHighcourt
https://t.co/WiLEVNRlXg
ایک جج کے بیڈروم اور ڈرائنگ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے، یو ایس بی سے ملنے والی جج اور اسکی فیملی کی پرائیویٹ ویڈیوز ہائیکورٹ کے ججوں کی موجودگی میں چلا کر تصدیق کی گئی- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط میں انکشاف
https://t.co/XJHz4yuM2e
#IslamabadHighcourt
مئی 2023 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کے بہنوئی کو یونیفارم پہنے لوگوں نے اغواء کیا، تشدد کیا، الیکٹرک شاکس دیے ویڈیو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے مجبور کیا گیا- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط میں انکشاف
https://t.co/XJHz4yuM2e
#IslamabadHighcourt
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو 2023 اور 2024 میں خطوط بھی لکھے گئے "عدلیہ میں مداخلت اور ججز پر اثرانداز ہونے کے معاملے پر جوڈیشل کنونشن بلایا جائے"۔ ثاقب بشیر
@saqibbashir156#IslamabadHighCourt
https://t.co/WqRNwG0g4U
ماتحت عدالتوں کے انسپکشن جج نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ ماتحت عدلیہ کے ججوں کو دھمکایا جا رہا ہے اور ایک ایڈیشنل سیشن جج کو ڈرانے کیلئے اسکے گھر تو کریکر بھی پھینکا گیا- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط میں انکشاف
https://t.co/XJHz4yuM2e
#IslamabadHighCourt