فیصل پاٹا کہتا ہے اسحاق ڈار استعفی دے !
فیصل پ��ٹا صاحب آج میں نے تیری پاڑ کر تیرے گلے میں ڈالنی ہے !
تجھے بچانے والا کوئی نہی ہو گا !
آج میں تیرا گیٹ نمبر 804 توڑ دوں گا سالے !!
میٹھا جی کلاسک !!❤️🇵🇰💪
کیا فیصل واؤڈا نے ٹیریان وائٹ کیلئے انصاف لے لیا ؟
کیا خاور مانیکا کیلئے آواز اُٹھائ ؟
لُو لگ گئ ہے تو فالسے کا جوس اور املی آلو بخارے کا شربت پیتے رہیں
یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ ہر ایک پاکستانی شہری تک پہنچے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 2008 سے لے کر جون 2026 تک حکومتِ پاکستان تقریباً 3.3 ٹریلین روپے یعنی 3330 ارب روپے بنتے ہیں اس پروگرام پر خرچ کر چکی ہے اس سال کے بجٹ میں مزید 838 ارب روپے اس پروگرام کے لیے مختص کیے
یہ ایک بہت بڑی رقم ہے۔ ان وسائل سے ملک میں درجنوں جدید ہسپتال، اعلیٰ معیار کی یونیورسٹیاں، ہزاروں اسکول و کالجز،موٹروے، سڑکیں، ڈیم اور ہائیڈرو پاور منصو��ے بنائے جا سکتے تھے جو مستقل معاشی ترقی اور روزگار کا ذریعہ بنتے۔
اہم سوال یہ ہے کہ 18 سال گزرنے کے باوجود کیا غربت واقعی کم ہوئی ؟
کیا وہ خاندان جو 2008 سے امداد لے رہے تھے آج اپنے پاؤں پر کھڑے ہیں؟
اگر ایک پروگرام مسلسل کھربوں روپے لینے کے باوجود لوگوں کو مستقل خود کفیل نہ بنا سکے تو پھر اس کی پالیسی شفافیت اور مؤثریت پر سوال اٹھنا فطری بات ہے۔
حقیقت یہ بھی ہے کہ اس پروگرام کے دوران کرپشن، سیاسی مداخلت، جعلی رجسٹریشن اور غیر مستحق افراد کو فائدہ پہنچنے کی شکایات بارہا سامنے آئی۔ دوسری طرف عام غریب آدمی کی زندگی میں وہ بڑی تبدیلی نظر نہیں آئی جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔ نا روزگار کے مواقع بڑھے، نا لوگوں کو مستقل کاروبار یا ہنر ملا۔ صرف نقد امداد سے غربت کا مستقل خاتمہ ممکن نہیں ہوتا۔
وقت آگیا ہے کہ یا اس پروگرام کو ختم کیا جائے
یا اسے صوبوں کے حوالے کر کے ہر صوبے کو اپنی ضروریات کے مطابق اصلاحات کا اختیار دیا جائے،
اور امداد کے ساتھ ہنر، روزگار چھوٹے کاروبار تعلیم اور صحت کو لازمی جوڑا جائے تاکہ لوگ مستقل طور پر خود کفیل بن سکیں، نہ کہ ہمیشہ امداد کے محتاج رہے
ایران نے باقاعدہ طور پر مصر، ترکی، سعودی، قطر اور پاکستان کے عسکری اتحاد میں شمولیت کے لئے پاکستان کو درخواست کردی۔ ایران کے صدر نے یہ درخواست مشترکہ اعلامیہ کے موقع پر کی
اللہ اکبر
پاکستانیوں کو مبارک باد ۔ گنجا شیطان محمود خان افغانی پاکستان کی تمام ٹی وی چینلز پر لائیو بے عزت ویڈیو وائرل 🔥🔥
سردار ��یاز صادق نے محمود خان اچکزئی کی ایسی چھترول کی ہر پاکستانی جھوم اٹھا
سردار آیا از صادق زندہ باد کے نعریں ۔۔۔ ان نمک حراموں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہئیں
گذشتہ سالوں کے دوران موبی لنک نے وارد کو اور پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار کو ٹیک اوور کیا۔ ان دونوں کمپنیوں نے دن دیہاڑے ڈکیتی کرتے ہوئے کئی دہائیوں سے لگے ٹاور اتارنے کے لئے ٹاور کی جگہوں والوں کو اپنی سے ذیلی کمپنیوں سے نئے معاہدے کرنے کو کہا تا کہ پرانے معاہدوں میں شامل شرائط سے نجات حاصل کی جا سکے۔ اور اس کے بعد نئی کمپنیوں نے نئے معاہدے کر کے چھ ماہ کے اندر ان نئے معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کر کے وہاں سے ٹاور اتار لئے گئے۔ اب اس پر کوئی عدالت کوئی وزیراعظم بات کرنے کو تیار نہیں۔
ان دو مہا ڈکیتیوں پر بھی بات ہونی چاہئے
کیا خیال ہے ؟؟؟
🙏🙏🙏
🚨امریکہ اور ایران کا فائنل ڈیل پر اتفاق: عالمی مذاکرات کے مشترکہ ثالثین پاکستان اور قطر کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اور باقاعدہ اعلامیے کے مطابق امریکہ اور ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن اور حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایک تاریخی روڈ میپ پر مکمل اتفاق کر لیا ہے جس کے تحت اگلے 60 دنوں کے اندر دونوں ممالک کے درمیان تمام تنازعات کا مستقل حل اور حتمی معاہدہ طے پا جائے گا، جیو پولیٹیکل ماہرین کے مطابق جنیوا میں جاری شدید کشیدگی اور ٹرمپ کے سخت بیانات کے بعد پاکستان اور قطر کی اس مشترکہ سفارت کاری نے خطے کو ایک ہولناک عالمی جنگ سے بچا لیا ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی اور جیو پولیٹیکل فتح ہے.
پاکستانی تاریخ میں ایک ایسا کمینہ وزیراعظم بھی ہو گزرا ہے جس کی اپنی بیٹی تو ہے لیکن تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی اپنا نام دے سکا اور نہ ہی اپنی دست شفقت اس بیٹی پر رکھ سکا اور نہ ہی اپنے کمائے رزق سے اس بیٹی کی پرورش کرسکا اور آج وہی بیٹی گولڈ سمتھوں کے ٹکڑوں پر پل رہی ہے
سناؤ فیر
زنا پر شریعت نے سزا 100 کوڑوں کی رکھی ہے ، لیکن یوتھیوں نے دو بڈھوں کو زنا کرنے پر پیر اور پیرنی مان رکھا ہے
@NiniYmz
تم اسی برگر کی امی ہو نہ جو کہتا ہے خان سانپ امی ساتھ زنا کریں ابو کو کوئی اعتراض نہی۔ تمہارے منہ سے شریعت کی باتیں اچھی نہی لگتی
خواجہ آصف آن فائر 🔥🔥
چار بندے اُٹھ کر رنگ بازی شروع کر دیں ایسا نہیں چلے گا
ان کا ایک بندہ کہتا ہے بلوچستان سے تمہاری لاشیں واپس آ جاتی ہیں کشمیر سے واپس نہیں آئیں گی اس طرح کی زبان استعمال کی جاۓ گی تو کیا ری ایکشن اسپکٹ کرتے ہیں ؟
مالک نے بات بدلنے کی کوشش کی پر خواجہ نے باندھ ��ی لیا اسے
حرامد میر ان سوالوں کا جواب دے سکتا ہے ��
اور ناظرین ایرانی صدر نے امن معاہدہ اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کردیا جس میں امریکی صدر اور ایرانی حکام کے دستخط موجود ہیں اور ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف کے دستخط بطور ثالث دکھائی دے رہے ہیں
آج واقعی پاکستانی ہونے پر سر فخر سے بلند ہے
الحمدللہ