جس قوم کے اساتذہ اپنے جائز حقوق کے لیے کئی روز سے سڑکوں پر مارے پھر رہے ہوں اور ان سے کوئی مذاکرات کرنے کو بھی تیار نہ ہو، اس قوم کا مستقبل کیا خاک روشن ہوگا۔
یاد رکھئیے گا خان صاحب اگلے دو سال بھی غریب کا خوں چوسنے میں گذر گئے تو پھر اگلے کئی سال مائیں اپنے بچوں کو دیانتداروں سے ڈرایا کریں گی...
This is allarming...