آپ اگر پہلی مرتبہ مری، گلیات سیروتفریح کے لیئے آ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے ہے
مری، نتھیاگلی، گلیات کے پرفضا مقامات کی تمام تفصیل جانئے اس ویڈیو میں
میں نے فٹ بال ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا ھوا تھا اور ایک میچ نہیں دیکھا کیونکہ دنیا کا عظیم ترین کھلاڑی عمران خان اڈیالہ جیل میں پڑا سڑ رہا ہے اور یہ لوگ اپنی مستی میں کھیل رہے تھے اور سپین کے کھلاڑی بھی بیغیرت نکلے کہ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد تقریب میں اُس عظیم کھلاڑی کا نام تک نہیں لیا
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی وجہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔