@Tariq_aziz99 انتہائی معذرت کے ساتھ ،،،،سنو نیوز کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کے دوران طے پانے والے معاملاتِ پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا ،،،کوئٹہ میں سنو نیوز کا بیورو مکمل بند ہے ملازمین کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی بلوچستان آدھا پاکستان ہے جس کو نظر انداز کردیا گیا ہے
ایمپیک اسٹریٹیجیز رپورٹ واضح کرتی ہے کہ اگر گلیشیئر پگھلنے اور گراؤنڈ واٹر کی کمی پر قابو نہ پایا گیا تو کپاس کی کمی میں تیزی آئے گی۔ بڑھتا درجہ حرارت فصل کی استعداد کو متاثر کرے گا، بروقت اقدامات ضروری ہیں۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@BBhuttoZardari
کپاس کی پیداواری کمی سےکسان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ایمپیک اسٹریٹیجیز کےمطابق یہ زرعی مسئلہ نہیں بلکہ موسمیاتی بحران کا نتیجہ ہے۔ 2040 تک موسمی و آبی دستیابی صورتحال کو مزید سنگین کردےگی۔
شارٹ ٹرم ولانگ ٹرم حکمت عملی وقت کی ضرورت ہے۔
@MaryamNSharif@CMShehbaz@BBhuttoZardari
#مریم_نواز یہ کام آپ ہی کر سکتیں ہیں
ایمپیک اسٹریٹیجیز کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث پاکستان کو سالانہ2 سے3 ارب ڈالر کی کپاس درآمد کرنا پڑ رہی ہے۔
ذرا سوچیں، ہم چند کروڑ ڈالر کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے کھٹکھٹاتے ہیں، اگر کپاس کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ کر دیا جائے تو نہ صرف درآمدی بل کم ہو سکتا ہے بلکہ قرضوں کے بوجھ سے نجات کی راہ بھی ہموار ہو سکتی ہے
@MaryamNSharif
ایمپیک اسٹریٹیجیز کے مطابق ماضی کی غلط پالیسیوں سے پاکستان سالانہ 2 سے 3 ارب ڈالر کی کپاس درآمد کر رہا ہے جو معیشت کے لیے خطرہ ہے۔ گزشتہ دو برس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کوششوں سے بہتری آئی ہے تاہم فوری اصلاحات سے پیداوار مزید بڑھائی جا سکتی ہے۔
#کیچ کلچرل فیسٹول ،،،کتب بینی کے شائقین کی جانب سے تین روزہ میلے کے دوران 60 لاکھ روپے کی #کتابیں خرید کر سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،،،#فیسٹول میں 30 ہزار سے زائد لوگوں کی شرکت نے ثابت کردیا کہ #بلوچستان کے لوگ اپنی #ثقافت سے بے پناہ محبت کرتے ہیں،
@PakSarfrazbugti@ajmaljami
یہ وہ شخصیت ہیں کہ جن کے دور انصاف کو باریک بینی سے دیکھا
اور انہیں آئین و قانون پر ایسے چلتے پایا کہ
جسے دیکھ کر
پچھلے 75 سالہ اداوار کے گزرے ہوئے 90 فیصد چیف جسٹس کی کارکردگی پر ۔۔۔بھیجنی پڑی
اندرونی سازشوں ، گروپ بندیوں ، مفاد پرستوں کی چالوں کے باوجود
ایک عہد منصف وہ تمام ہوا
جو کہ مسند انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق تھا 💖💖💖
@Advjalila بہت اعلی ،،،،بے شک قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی انصاف کے لئے جدو جہد کبھی فراموش نہیں کی جاسکے گی ،،بالکل درست کہا کہ تاریخ ثابت کرتی ہے نہ سوشل میڈیا پر ان لوگوں کی تنقید جنہیں ان اپنے گھر میں عزت نہیں ملتی وہ عزت و ذلت میں فرق نہیں رکھتے ،،،قاضی صاحب ویلڈن قوم آپ کے ساتھ ہے
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،، اپوزیشن جماعتوں جے یو آئی جماعت اسلامی اور بی این پی کا اسلام آباد میں سردار اختر مینگل اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے خلاف اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ ،،،،
@Masoodch06 سیریز میں کچھ غیر حقیقی کہانیاں بنائی گئیں ہیں مثلآ جہاز میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی وغیرہ ،،لیکن یہ بھی دیکھایا گیا کہ ادارے سویلین حکومت کے کس طرح تابع ہیں اور سب سے بڑھ کر عوام کی جانوں کے تحفظ کے لئے کس طرح سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں ،،،
نیٹ فلکس پر انڈین ویب سیریز دی قندھار ہائی جیک دیکھی۔ سیریز میں 1999میں ہونے والے انڈین ائیر لائن کے طیارے کے ہائی جیک کے مناظر کو فلمایا گیا ہے۔ مجھ سمیت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے دیگر ساتھی صحافیوں نے 7 روز تک قندھار ائیرپورٹ سے اس واقعہ کی بھرپور کوریج کی،،،،