Nations rise when brave leaders refuse to bow before oppression. Imran Khan endured prison, isolation, and relentless attacks, yet he never compromised on Pakistan’s sovereignty.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@TeamiPians
عزم کی شمع لے کے وہ میدان میں آیا
ظلم کے ہر اندھیرے کو اس نے ہے مٹایا
قوم کی آس بن کر دلوں پر وہ چھایا
حق کی خاطر ہمیشہ وہ ڈٹ کر نظر آیا
عمران خان زندہ باد✌️❤️
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
Goosebumps!
The man, the legend, the leader, the warrior, the statesman, Imran Khan!
He is vindicated yet again! Congrats to all Pakistanis standing behind him, you all are on the right side of history.
#سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
The people have fulfilled their responsibility by standing firm beside Imran Khan. Now the leadership must fulfill theirs by leading from the front.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@TeamiPians
Imran Khan’s resilience inside prison continues to inspire millions outside prison. The truth behind the Cipher has reignited hope across the nation.
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا@TeamiPians
یہ مجرم لوگ ہیں؛ ہر کام غیر قانونی اور غیر آئینی کرتے ہیں۔ سائفر کے معاملے میں یہ اتنے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں کہ میں سوچتی ہوں، اگر ان میں تھوڑی سی بھی اخلاقیات ہوتیں تو آج یہ سب ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے معافی مانگتے۔
ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ نورین خان
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
🚨اگر انہوں نے علیمہ خان کو گرفتار کیا تو ہم مستقل طور پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیں گے۔ یہ بدترین ظلم کر رہے ہیں۔نورین خان
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
عمران خان نے کہا : "قومیں غیرت کے ساتھ کھڑی ہوا کرتی ہیں- دنیا اس قوم کی عزت کرتی ہے جو اپنی عزت کرتی ہے"-
عمران خان کا اصل جرم یہی ہے کہ وہ غیرت مند تھا، جبکہ باجوہ اور عاصم منیر میں اسی چیز کی کمی تھی-
#سائفر_ایک_حقیقت#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عمران خان نے ہمارا سر کبھی جھکنے نہیں دیا اور اس کی بھاری قیمت جیل میں برداشت کر رہے ہیں ہم سب کے لیے۔ جتنے لوگوں کو کہہ سکتے ہیں کہیں اڈیالہ جانے کے لیے۔
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
🚨سائفر آ گیا، دیکھ لیں! آپ کو عمران خان پر فخر ہوگا۔ قوم کو عمران خان کی قدر کرنی چاہیے۔ یہ عمران خان کا علاج کیوں نہیں کرواتے؟ لیکن اب ہم لڑیں گے۔ اب ہم اپنے بھائی کے لیے اور اپنے ملک کے لیے لڑیں گے۔
— علیمہ خان
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
ایک اور چراغِ علم بجھ گیا۔
امت ایک عظیم عالمِ دین سے محروم ہوگئی😢
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب کو نامعلوم افراد نے ترنگزئی میں شہید کردیا
اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا
دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں