کاپی
میں جب بازار جا رہاتھا تو راستے میں ان بچوں کو دیکھا جن کے ہاتھ میں ایک دیسی مرغی تھی میں نے گاڑی کو روک کر کہا کہ یہ دیسی مرغی کتنے کی بیچ رہے ہو ان میں سے بڑے لڑکے نے کہا کہ 500روپے میں
جب میں نے جیب سے بٹوا نکال کر پیسے دے کر مرغی لی تو ساتھ چھوٹا بچہ رو پڑا
1/4
👇
پانچ پانچ ہزار میں بکنا مت بلکہ اسلام میں ووٹ کی اہمیت کو سمجھ کر ووٹ کیلئے نکلنا آپ اگر جانتے ہیں کہ آپ غلط انسان کو ووٹ دے رہے ہیں تو اسکا یہ مطلب ہوا کہ آپ بھی اسکے گناہوں میں برابر کے شریک ہونگے۔
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
یہ اس کتے کا " چوتھا چکر " ہے ، یقین نہ آۓے تو گن لو۔۔
پہلے تین چکروں کی خرابی ابھی ٹھیک نہیں ہوئی تھی۔ اور یہ پھر سے آگیا۔۔ میں اس کتے کے پلے کی بات کر رہا ہوں ، آپ خوامخواہ پتہ نہیں کیا کیا امیجن کرتے رہتے ہیں۔۔ 🙄🙄🙄
دیوئیو.... تے..... سجنو!
نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر آپ سب کا..... سواگت... ہے.. کرپا..... کر کے اپنی اپنی کرسی کی پیٹی باندھے رکھیں اور..... ویمان..... کے رک جانے تک اپنے آستھان پر بنیں رہیں اپنی سورکشا کے لیے اپنے موبائل کا... پریاوگ..نہ کریں
جاری ہے