پی ٹی آئی نے تمام تر ظلم اور جبر کے باوجود بہترین الیکشن مہم چلاتے ہوئے عمران خان کا AI کی مدد سے گلگت بلتستان کی عوام کے لئے پیغام تیار کر لیا۔
#GilgitBaltistanElections
اداکار وسیم عباس کا انتہائ عامیانہ انداز میں ڈاکٹر شہباز گِل پر حملہ دراصل خود کُش حملہ ہے ۔
اچھے خاصے اداکار تھے لیکن حکمرانوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اپنا بھرم بھی قائم نہ رکھ سکے ۔
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے لیے دنیا کے مقبول ترین جریدے The Washington Post میں تاریخی کالم لکھ دی گئی ہے!!
عمران خان کو جیل میں قید تو کیا گیا, لیکن عوام کے دل ودماغ سے نکالنا ناممکن ہے 🔥
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
شہباز گل نے وسیم عباس کا چیلنج قبول کر لیا
وسیم عباس صاحب آپ نے کہا عمران خان ہماری زبانوں کی وجہ سے جیل میں ہیں میں پوچھتا ہوں یاسمین راشد کس کی زبان کیوجہ سے جیل میں ہیں فاطمہ جناح کیساتھ جو کچھ ہوا وہ کس کی زبان کیوجہ سے ہوا
آپ نے کہا اگر آپ میں پِتا ہے تو پاکستان آئیں آپ پہلے یاسمین راشد عمر چیمہ کو ہی عدالت سے انصاف دلوا دیں میں آ جاؤں گا مجھے پتا چل جاۓ گا کہ پاکستان میں مجھے انصاف ملے گا
آپ نے کہا کہ فاطمہ جناح کو اس ملک نے غدار قرار دیا اس ملک نے نہیں ان جرنیلوں نے غدار قرار دیا آپ ہمت پیدا کریں اور جرنیلوں کا کہیں
آپ نے مجھے چیلنج دیا ہے میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں مجھے بتائیں کب لائیو آنا ہے میں حاضر ہوں
شہباز گل
کس قدر گھٹیا بات ہے۔ شوکت خانم ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑ رہا۔ یہ شریف خاندان کی چاپلوسی میں کتنا آگے نکل جاتے ہیں۔
ان پر برطانیہ میں مقدمہ دائر کرنے پر کام شروع کیا جانا چاہیئے۔
مکمل جھوٹ اور گھٹیا الزامات قابل مزمت۔
کوئی بتا سکتا ہے بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر اسلام آباد ہائی کورٹ جا کر رو رو کر بتاتے تھے کہ اک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی وجہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
سالی کے رشتے پر بڑی گالیاں دے رہے ن والے۔ انکے نزدیک سالی گالی ہے کیا ؟
کیا مریم صاحبہ علی ڈار کی سالی نہیں ہیں ؟ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
ائیر چیف ظہیر بابر سدھو کی کرپشن کی ایسی داستانیں کہ جنرل کیانی اور باجوہ کی کرپشن اس کے سامنے بہت چھوٹی لگے
ائیر چیف نے کیسے میرٹ کا قتل کیا پھر چکوال، اسلام آباد اور کھاریاں میں جائیدادیں بنائیں اپنے بھائی کو بھی نوازہ
اب ہر ہفتے اس اس راشی کو ایکسپوز کیا جاۓ گا
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
علی لاریجانی کی بوسیدہ کوٹ والی تصویر یاد دلاتی ہے کہ اصل قیادت نمود و نمائش میں نہیں، سادگی اور عاجزی میں ہوتی ہے۔🥹❤️
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں