جب یہ لڑکا موقع پہ پکڑا گیا تو ایف آئی آر میں کیوں لکھا گیا کہ رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ۔
اس بچے کی وجہ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے اور باقی پوری زندگی کے لیئے معذور ہوگئے ۔
اس کا باپ بالکل ایک امیر شخص ہے جس نے فوراً ہی اس بچے کی جگہ ایک پکی عمر والے ڈرائیور کو تھانے میں پیش کردیا
جو انیس سالہ بچی اس حادثہ میں شہید ہوئی اس کے پاس سے جو ﷲ پاک کے لیئے جو خط نکلا قسم سے رونا آگیا ۔
کل مغرب کے وقت خان پور کٹورا میں اس بچے نے ایک پوری فیملی کو تیز رفتار کار چلاتے ہوئے ہٹ کیا
جس کی وجہ سے وہ غریب خاندان جوکہ ایک جگہ پہ دعائیں کروانے جارہے تھے ان میں انیس سالہ جوان بچی ﷲ کو پیاری ہوگئی
اور باقی دو افراد زندگی پھر کے لیئے مکمل معذور ہوگئے ٹریفک پولیس کے افسران نے موقع پہ اس کو پکڑا لیکن جب پتا چلا کہ اس کے والد
ایک پہنچی ہوئی ہستی ہے تو جو ایف آئی آر دی گئی اس میں ان کو فرار کروا دیا
سرگودھا: @OfficialDPRPP@sargodhapolice
دو نابالغ بچوں سے مبینہ زیادتی، ویڈیو بنا کر آن لائن پھیلانے کا الزام
تھانہ صدر سرگودھا کی حدود میں دو نابالغ بچوں سے مبینہ زیادتی اور واقعے کی ویڈیو بنا کر آن لائن پھیلانے کا انتہائی سنگین معاملہ سامنے آگیا
متاثرہ خاندان نے پولیس کو درخواست دے کر مقدمہ درج کرنے، شفاف تحقیقات اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
درخواست گزاروں نے پولیس پر مبینہ طور پر مقدمہ درج کرنے میں تاخیر اور ملزمان سے سازباز کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
متاثرین نے ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم اور آر پی او سرگودھا سے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی میرٹ پر تحقیقات، ڈیجیٹل شواہد محفوظ کرنے اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
ایک خاتون جو اسرائیلی فوج (IDF) کا یونیفارم اور ٹیکٹیکل ویسٹ پہنے ہوئے ہے پانی کی بوتل ہاتھ میں لیے ہوئے ہے اور رسی سے بندھی ہوئی ایک خاتون کے سامنے پانی گرا کر اسے طنز یا تضحیک کا نشانہ بنا رہی ہے بالکل ایسے جیسے غزہ میں کیا جاتا ہے پس منظر غزہ میں جاری مظالم کو اُجاگر کرنا ہے
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
آپ سمجھ ہی نہیں رہی ہیں! ایمان اور ہادی کو چائیے تھا کہ کوئی چھوٹا جرم کرتے! کسی پولیس والے کو مار دیتے، ایسی چیزیں تو پاکستانی اشرافیہ کرتی ہی رہتی ہے! مگر انھوں نے تو حد ہی کر دی! ہماری عظیم اور عقلمند ترین فوج کے خلاف ٹویٹ کر دیا - اتنے بڑے جرم کی معافی بھلا کیسے ہو سکتی ہے!
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
عمران خان جتنا جسمانی طور پر مضبوط تھا اس عرصے میں اتنا ہی اس نے خود کو روحانی طور پر بھی مضبوط کر لیا ہے۔
اتنی قید تنہائی کے بعد اگر وہ کھڑا ہے اور اپنی بہن نورین خان کو ملا ہے اور وہ کھڑا ہو کر یا بیٹھ کر بات ہی کررہا ہے تو یہ معجزہ ہے
اعتزاز احسن کی گفتگو 🔥
عمران خان نے2دسمبرکو بہن ڈاکٹرعظمی کوبتایاکہ عاصم منیرانہیں مارناچاہتاہےیہ بات باہرجاکربتادومیری بہن نےانکار کرتےہوئےکہاکہ وہ قتل کرنے والی بات نہیں کرینگی ڈاکٹر عظمی نےہمیں یہ بات بتائی تینوں بہنوں نےاتفاق کیاکہ ہم یہ بات نہیں کرینگیکن کاش ہم نے اس وقت بھائی کی بات مان لی ہوتی👇🏽
مہرنگ بلوچ سے ڈرنے والے, عمران خان سے کیا مقابلہ کرےگا!!
مہرنگ بلوچ اور باقی تمام بہادر خواتین کو سلام 👏
مہرنگ بلوچ سے ڈرنے والے, ڈاکٹر یاسمین راشد سے ڈرنے والے, بشریٰ بی بی سے ڈرنے والے, بزدل کہہ رہےہیں ہم طاقتور لوگ ہے!!
اخے ہم ریاست ہے, اخے ہم بہادر ہے, اخے ہم نظام چلاتے ہیں,
بزدلوں خواتین سے ڈرتے ہو, بزدلوں خواتین کو عمر قید کی سزائیں سناتے ہو!!
ہری پور دھرنے میں نعرے لگ رہے ہیں
یہ تحریک انصاف والوں کی بیٹی آیت نور
ن لیگ والوں کی بیٹی آیت نور
پیپلزپارٹی والوں کی بیٹی آیت نور
آیت نور پورے پاکستان کی بیٹی ہے کیوں کہ بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے 3 مبینہ ملزمان پکڑ کر بھی پولیس بچی کا سراغ نہیں لگاسکی۔ بچی کا والد غریب ہے اور انصاف مانگ رہا ہے ۔
#JusticeForAyatNoor
اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں نوجوان کو مبینہ اغواءکر کےحبسِ بے جا میں رکھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے!
وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہریوں کو مبینہ طور پر اٹھانے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا،
@ICT_Police