"جس نے سات آسمان اُوپر تلے پیدا کئے۔ تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤ گے۔ اب پھر سے نظر دوڑا کر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہار کر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
"سورۃ الملک"
💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴💞🌴
وزیراعظم صاحب اب جبکہ جنگ بندی کا معاہدہ ہو گیا ہے اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے گر رہی ہیں
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ جتنی تیزی سے قیمتیں بڑھائی گئی تھی اتنی ہی تیزی سے کم کی جائیں ۔۔
عوام کو عوام کا حق دو
پیڑرول کی قیمتیں کم کرو
تمام لوگ اپنے حق کے لیئے آواز بلند کریں..
شکریہ
شہباز شریف کے ایران جنگ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی مارکیٹ کریش کر گئی ہے پاکستان نے ناممکن کو ممکن کیا ہے اس وقت تیل کی قیمت وہی جو ایران جنگ شروع ہونے کے وقت تھی پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت اب جنگ سے پہلے والی کرنی چاہیے سب مہنگائی کا تعلق پیٹرول کی قیمت سے ہوتا ہے
دل کٹ گیا یہ تصویر دیکھ کر
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل پاک پتن تین تین چار چار دفعہ ایم پی اے اور ایم این اے رہنے والوں کی کارکردگی دیکھیں ایک ہسپتال میں سہولتیں فراہم نہیں کر سکے افسوس کا مقام ھے۔
آپ پاکستان میں الیٹ کی موجیں دیکھیں
بزنس کلاس پر بیرون ملک سفر پر FED فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی تھی مثلاً امریکہ کے لیے 3.5 لاکھ روپے، یورپ/آسٹریلیا کے لیے 2.1 لاکھ روپے، مشرق وسطیٰ کے لیے 1.05 لاکھ روپے یہ مکمل ختم کر دی ہے
جبکہ اکانومی کلاس پر یہ 12500روپے ہے جو اب بھی موجود ہے مطلب الیٹ کلاس کو معاف عام بندا اکانومی پر وہ دے گا اور پھر ڈھول پیٹ رہے بجٹ میں ہم نے رلیف دے دیا ہے
۔ راجگڑ سود خور مٹھو سود کے پیسے لینے کے لیے گھر میں گھس گیا خواتین سے بدتمیزی کون ان سود خوروں کو لگام ڈالے گا ہے کوئی مائی کا لال پولیس افیسر جو ان سود خوروں سے شریف شہریوں کی جان چھڑائے
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
Under the protection of the regime, Kasol forest in Indian Himalayas is being used for drug parties for Israeli tourists for several years. Finally, the court has come out directing police and district officials to stop these illegal activities.
پرویز مشرف ڈکٹیٹر تھا مگر صحافیوں کے سوالات کھل کر لیتا تھا آگرہ میں انڈین صحافیوں کو کھری کھری سنا دی تھی شہباز شریف بھی مودی کی طرح پریس کا سامنا نہی کرتے اور وزیر اطلاعات کی پریس منیجمنٹ آپ دیکھ لیں ابھی تو ان وزیروں نے عوام کا بھی سامنا کرنا ہے
حافظ آباد میں جو واش روم کا تنازعہ ہوا ہے، ڈی پی او نے واش روم استعمال کرنے پر ایم پی اے کے بیٹے کو کہا کہ "GET LOST"۔ اب یہ واش روم تو سرکاری پیسوں سے بنا ہوا تھا، یہ ان کے ذاتی گھر کا واش روم تو نہیں تھا۔ جب شکایت مریم نواز اور آئی جی تک پہنچی تو ڈی پی او کا تبادلہ ہو گیا۔یہ ہماری افسر شاہی کا مزاج ہے۔ ان کے اندر حکمرانی کی کتنی تڑ آگئی ہے کہ اگر کوئی ان کا واش روم استعمال کر لے تو یہ مائنڈ کر لیتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کا کام کیا کرنا ہے؟مجھے لگتا ہے کہ یہ ڈی پی او صاح نے کبھی پبلک واش روم نہیں استعمال کیا ہو گاموٹروے پر یا کہیں بھی یہ اپنا واش روم ساتھ لے کر چلتے ہوں گے۔یہ اخلاقی طور پر بہت گرا ہوا واقعہ ہے ۔یہ پولیس ا ور آئی جی صاحب کے لیے بڑی شرمندگی کا باعث ہے۔ ان کو آئندہ کوئی پوسٹنگ نہیں دینی چاہیے۔ انہیں آئی جی آفس کے تمام باتھ رومز کا ڈی پی او لگا دینا چاہیے۔ ان کے لیے کہنا چاہیے کہ آپ آج سے "ڈی پی او واش روم پنجاب" ہوں گے۔ ان کے لیے الگ سے ایک عہدہ ہونا چاہیے۔
@M_Suharwardy
https://t.co/l7pr2usVDD
من حرامی تے حجتاں ڈھیر
یہ بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کو ڈیجٹلائز کر سکتے ہیں لیکن دو تین سو بڑے سیٹھوں کی شوگر، سیمنٹ، کھاد، بیوریجز اور سگریٹ کی فیکٹریوں میں نہ سی سی ٹی وی سسٹم لگا سکتے ہیں اور نہ ان ملوں میں سوفٹویئر انسٹال کر کے انہیں ڈیجیٹلائز کر سکتے ہیں۔
وزیر خزانہ کا ایک منٹ کا کلپ سنیں
امریکہ ایران جنگ کا خاتمہ: پاکستان کے کردار کی برطانیہ میں دھوم! 🇵🇰
"سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اس جنگ کو ختم کرانے میں جو مڈل مین کا کردار ادا کیا، اس نے پاکستان کو عالمی سفارت کاری کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔ یہ وہ لیڈرشپ ہے جو کبھی برطانیہ دکھایا کرتا تھا، اور آج پاکستان دنیا کو لیڈ کر رہا ہے!"
ہم گلی کے کتے ہیں، نالی کے کیڑے ہیں بھارتی، پاکستان آیا وہ مار گیا، اب امریکہ نے ہمارے 3 بحری جہاز ہٹ کر دئے... 🤣🤣🤣
جنرل بخشی، بھارت کی اوقات بتاتے ہوئے.
آپکو پتا ہے کہ
شہد کی نر مکھی کر عربی میں "نحل" کہتے ہیں اور اسکے اندر قدرتی 16 کروموسوم ہوتے ہیں۔ قران پاک میں بھی سورت "النحل" 16 ویں سورت ہے اور جس آیت میں نحل یعنی شہد کی مکھی کا ذکر ہے اُس آیت کے شروع سے "النحل " تک حروف بھی 16 بنتے ہیں۔
اللہ اکبر 😍❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ ایک رات میں قرآن مجید کا تیسرا حصہ تلاوت کرے، پس جس نے رات کو سورۂ اخلاص کی تلاوت کی، اس نے اس رات کو قرآن کا تیسرا حصہ تلاوت کرلیا۔ (مسند احمد،۸۸۶۲)