اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ ڈوروتھی شیاع:
اگر ایران نے ہمارے شہریوں یا اڈوں پر براہِ راست یا بالواسطہ کوئی حملہ کیا، تو اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔
ایران کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا مقصد اس کی جوہری صلاحیت کو کمزور کرنا تھا۔
#IranVsIsrael#Iran#IranIsraelConflict
Iran - Russia - China - Pakistan 🇮🇷🇨🇳🇵🇰🇷🇺
Emergency Meeting of the UNSC, at the request of Iran, supported by Pakistan, China & Russia is being scheduled this afternoon New York Time.
#Iran#IranVsIsrael#IranIsraelConflict
اہم نوٹ 🚨
اس وقت 50 سے زائد آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے والی ہیں۔ اب ایک شدید تجارتی جنگ شروع ہو گی۔ جتنی دیر آبنائے ہرمز بند رہے گی تیسری عالمی جنگ اتنی قریب آتی جائے گی
#IranIsraelConflict#Iran#IranVsIsrael