AM Creative Studio
All Types of Video Editing
Podcast Editing
Shorts Editing
Reels Editing
Contact us for professional editing services. Our team will deliver high-quality videos tailored to your style and preferences.
Thank you
Team AM Creative Studio
پاکستان میں عمرہ کا نظام کیوں مشکل ترین بنایا جارہا ہے
لوگو عمرہ پر جانا چاہتے ہیں لیکن اُن کو بغیرکسی وجہ سے آف لوڈ کردیا جاتا ہے جو مجرم ہیں اُن کو ضرور گرفتار کریں لیکن جو مجرم نہیں ہے اُن کا کیا قصور ہے؟
#عمرہ_ویزے_اوپن_کرو
غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کردیا گیا جرم اُس کا یہ تھا کہ اُس نے پسند کا نکاح کیا تھا صرف یہی نہیں بلکہ لڑکے کو بھی قتل کردیا گیا اب یہ فیصلہ نہ تو قرآن کا ہے نہ ہی شرعی طور پر درست ہے بلکہ یہ وہاں کے جاہل بدبخت وڈیروں کا فیصلہ ہے افسوس
مصلحت پرستوں کے اس گھٹن زدہ دور میں شہادتوں کو اپنانے والو سلام ہے تمہیں ۔
ہم اسی عزیمت کی راہوں پہ ساتھ تھے ہیں رہیں گے
ان شاء اللّٰــؔٓـہ ❤️🩹🤲🏻
احمدمعاویہ
دل کے پھپھولے جَل اُٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
ابن امیرعزیمت کے بیان سے واللّہ بااللّہ تااللّہ بہت دکھ ہوا💔
دشمن خوشیاں منا رہا ہے!
افواج پاکستان کے ساتھ ہیں❤️
یہ کون لوگ ہیں جو ملک وملت وطن عزیزپاکستان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں!
ان چھپے ہوئے دشمنان پاکستان کو پہچاننے کی کوشش کریں
اللّہ میرے اس دیس کی حفاظت فرمائے آمین
جهاد نعيم الهادي کی تحریر پڑھی دکھ اور افسوس ہوا میں یہی کہوں گا!
وہ مہتمم جو مدرسین پر ظلم و ستم کی انتہاء کرتے ہیں رب تعالیٰ ان کو ہدایت دے اگر یہ خناس ہدایت کے لائق نہیں تو میرا رب ان کو ذلیل و رسوا کردے
ہمارے جامعہ نعمانیہ کے صدرصاحب دامت برکاتہم بہترین لائق صدتکریم ہیں
شاہین ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللّہ صاحب کے ساتھ جو کچھ آج جمعیت ہی کی ذیلی ونگ انصارالاسلام کے سپاہیوں نے کیا وہ قابل مذمت ہے اور پارٹی الیکشن میں اس مرد قلندر کے ساتھ ناانصافی کرنا اس سے بھی بڑا ظلم ہے حافظ صاحب کے لیئے دل افسردہ ہے😓