- The AFC has joined UEFA and CONCACAF in raising serious concerns over FIFA’s proposed FIFA Forward Enterprise (FFE), warning that private investment in FIFA’s flagship competitions could reshape the future of global football.
چھوٹی ٹیمز اپنے کھیل کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے مائنڈ سیٹ کی وجہ سے چھوٹی رہتی ہیں۔ بنگلادیش اچھا بھلا جیت چکا تھا گیند کیپر کہ ہاتھ میں آگئی تھی لیکن کیپر صاحب نے گیند کیری رکھنے کہ بجاۓ وکٹ پہ ماردی جس کی وجہ سے ایک رن انڈیا کا اور بن گیا اور میچ ٹائی ہو کہ سپر اوور میں چلا گیا۔
دھوکے سے جیت کی کوشش انڈیا دوہا میں ناکام .
انڈیا والوں کا آئی پی ایل کا ٹیلنٹ بنگلہ دیش کیخلاف سپر آور میں ایک رنز تک نہیں بنا سکا
جبکے بنگلہ دیش کی بیٹنگ میں باؤنڈری پر کیچ بھی غلط دیا کیونکہ فیلڈر کا پاؤں باؤنڈری کو ٹچ کررہا تھا
#indvsban