تین خوبیاں انسان کو باکمال بنا دیتی ہیں:
ٹھنڈا دماغ - میٹھی زبان - نرم دل
اللہ رب العزت ہم سب کو ان خوبیوں سے نواز دے
♻️#Retweet👇🏻#tariqjamil 🤲🏻 آمین
شاید وہ وقت آخر اسی طرح سو گئے ہوں۔۔۔ لیکن وہ اس عمارت بلکہ عمارتوں کی وجہ سے زندہ رہیں گے یہی زندہ رینے کا طریقہ بھی ہے
اللہ آخرت میں اجر دے
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہم ہی سو گئے داستان کہتے کہتے
استنبول میں فٹ بال میچ کے دوران شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں ڈال دیئے، انتظامیہ نے شائقین سے بچوں کے لئے گفٹس لانے کی درخواست کی تھی، ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے زلزلہ سے متاثرہ بچوں کے لئے کھلونے جمع کئے، اب یہ کھلونے بچوں کو بھیجے جائیں گے