اپنے محبوب قاہد چیرمین بلاول بھٹو کے ساتھ مجاہد فٹبال گراونڈ ابرہیم حیدری ٹاون ملیر میں ملاقات
چیرمین صاحب کا اپنے ورکروں سے یہ انداز محبت 😍💞
@BBhuttoZardari
جماعت اسلامی کا منبع اور محور منصورہ لاہور ہے یہ امیر جماعت اسلامی ھر دوسرے ہفتے کراچی میں آکر اسلام کو خطرہ ہے ریلیاں کیوں نکالتا ہے کیا لاہور میں مکمل سلامی نظام قائم ہو گیا ہے یا وہاں چھترول کا خطرہ رہتا ہے ؟
آزاد جموں و کشمیر میں چوہدری لطیف اکبر کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ میں ایک اور افسوس ناک واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر حملہ ہوا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مصطفی آباد کے پولنگ اسٹیشن پر قابض مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر باہر نکلے اور میرے کارکنوں پر براہ راست گولیاں چلادیں، وہ پولیس سے مدد مانگتے رہے مگر کوئی بچانے نہیں آیا، یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، چونکہ مسلم لیگ ن میرٹ پر انتخابات نہیں جیت سکتی لہذا وہ مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
پڑھے لکھے لوگ فرما رہے ہیں کہ کشمیر میں پ پ پ کی حکومت ہے تو دھاندلی کیسے ہوئی ؟ یہ تو الیکشن ہے جس میں پوری انتظامیہ الیکشن کمیشن کے ماتحت ہوتی ہے جبکہ عام حالات میں بہی کشمیر کے صدر اور وزیراعظم ، کابینہ مشیر کشمیر امور کے ماتحت ہوتے ہیں اسی لیئے اُسے وائسرائے کہا جاتا ہے
ملیر میں رہائش پذیر تمام کشمیری بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ بروز اتوار 2 اگست کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے قیمتی ووٹ کے ذریعے جمہوریت کو مضبوط بنائیں۔
اپنے ووٹ کی طاقت کو پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں استعمال کرتے ہوئے *تیر* کے
انتخابی نشان پر مہر ثبت کریں، تاکہ عوامی خدمت، ترقی، خوشحالی، انصاف اور کشمیر کے روشن مستقبل کے سفر کو مزید تقویت مل سکے۔
یاد رکھیں، آپ کا ایک ووٹ کشمیری عوام کی آواز، ان کے حقوق کے تحفظ اور بہتر نمائندگی کی ضمانت بن سکتا ہے۔ آئیے، ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں،
کشمیر کے عوام کی مشکلات فوری ختم ہونا چاہئیں، انٹرنیٹ اور بینکنگ بحال ہونا چاہئیے، کھانا دوا اور ضروری سامان ان تک پہنچنا چاہئیے۔
تعلیم، کاروبار اور روزگار دوبارہ معمول پر آنا چاہئیے۔
آزاد کشمیر اسمبلی سچ اور مفاہمت کے کمیشن کے قیام کے حوالے سے قرارداد منظور کرچکی ہے۔
اب احتجاج کرنے والے اور وفاق، دونوں اس کمیشن کو تسلیم کریں۔
احتجاج اور کارروائی کا سلسلہ فوراً معطل ہو، ٹرتھ اینڈ ری کنسیلیشن کمیشن سے کچھ نہیں چھپایا جائے گا اور ہر متاثرہ خاندان کو انصاف ملے گا۔
یہی کشمیر میں امن و انصاف کا راستہ ہے۔
اگر آپ اس سب سے اتفاق کرتے ہیں تو دو اگست کو تیر پر مہر لگائیں۔
یہ ٹھگ ٹینک غریب دشمن کیوں ہوتے ہیں IMF تو اس بجیٹ میں اضافہ کرنے کا کہتی ہے ۰ ارب پتیوں کو قرضوں کی معافی ، سیمنٹ فیکٹری مالکان کو 20 ارب کی سبسڈی دانش اسکول کے لیئے 22 ارب روپے مختص کیئے جائیں تو صحیح مگر غریب تریں عورتوں کی مالی مدد نہ ہو۰
اگر پنجاب کے مختلف بڑے چھوٹے شھروں اور دیھاتوں میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے حالات خراب ہیں اور لوگ مشکل میں ہیں تو پنجاب کے وزرا کشمیر کے بجائے ان لوگوں کو rescue and releif کے کاموں کی نگرانی کرنی چاہیئے لوگوں کی داد رسی کرنی چاہیئے ۰ مھا رانی بہی کہیں نظر نہیں آ رہی
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک امیدوار بازل حسین نقوی کی ریلی ہے جو جلسہ گاہ مظفر آباد کی جانب رواں دواں ہے
پورے کشمیر سے نون لیگ سمیت کسی بھی جماعت کے پورے پورے جلسے اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے،خیراتی مینڈیٹ والے کیا مقابلہ کریں گے
کشمیر بھٹو کا
#خیراتی_مینڈیٹ_نوازلیگ
@BBhuttoZardari@BazilNaqvi
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مظفرآباد جلسے کے دوران موسلادھار بارش میں خطاب سننے والی خواتین کا شکریہ ادا کرنے ان کے پاس پہنچ گئے، خواتین کے جذبے کو سراہا۔
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
مظفرآباد کے جلسے میں عوام نے موسلا دھار بارش کے دوران جس حوصلے اور جذبے کا مظاہرہ کیا، میں اس پر آپ کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں۔
آپ نے پورے کشمیر کو پیغام دیا ہے کہ مظفرآباد اپنے حقوق لینے کے لئے تیار ہے۔
مظفرآباد والوں! دو اگست کو اسی جذبے کے تحت باہر نکلیں، تیر پر مہر لگائیں، حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کے لئے
کیونکہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کرے گا۔