@JavadJeni@Badass1ZQ1 Ap k direct janne wale ne kbi aisi koi shakayet ko? Burai har jaga hoti but ye kehna k ye aam ho gya ya bht zeada tu ye jhoot ha sab zeada rishton ka tqaddus rkhne wale countries ma aik Pakistan b hai, correct your info
حامد میر پے کسی نے کالا جادو کر دیا ہے، یا اس نے سچ بولنے کا فیصلہ کر دیا کیا؟
میں نے سیاستدانوں اور ڈکٹیٹروں کو بھی بھگتا ہے، بھٹو کو پھانسی لگادی، بے نظیر کو پنڈی میں قتل کردیا گیا،نواز شریف کو تین مرتبہ حکومت سے نکالا گیا، بےنظیر کو 2 مرتبہ نکالا گیا عمران خان کو بھی مدت مکمل نہیں کرنے دی گئی، یہ سب جیل بھی جاتے ہیں، پھانسیاں لگتے ہیں قیدیں کاٹتے ہیں لیکن جو لوگ ملک کا آئین توڑتے ہیں جنرل ضیا، جنرل ایوب اور پرویز مشرف جیسے، انکو کبھی کوئی سزا ملتی ہے؟ سیاستدانوں کو برا کہہ کہ اسٹیبلشمنٹ کا دفاع میں نہیں کرسکتا،حامد میر