حیدر آباد کے نام کے ساتھ بھی #سندھ# لگتا ہے
ہم نے بھی IBA Jest PST ٹیسٹ پاس کیا ہے ہمیں بھی آفر اڈر ملنے چائیے تقریباً ایک سال ہونے کے قریب ہے اب تک حیدر آباد میں نہ تو +63 والوں کو افر آڈر ملا اور نہ ہی +40 والوں کا پروسیس شروع ہوا ۔۔۔
#SyedMuradAliShah#AkbarLaghari
نیت پر شک نہیں لیکن جس قیادت میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ تیرہ گھنٹے کے ڈرامے کے باوجود خود کو نہ بچا سکے، اُس نے ملک بچانا تھا ؟ جو جماعت ترین صاحب کے جہاز اور مخفی قوتوں کے اعجاز کے باوجود سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی وہ ان کے بغیر دوبارہ حکومت میں آئے گی؟ مان لیتے ہیں۔ گُڈ لَک 👍