"خرید لیں گے تجھے تیرے نخروں سمیت"
"آج ہمارا 25% خصوصی اعزازیہ آ رہا ہے"
تمام ایسے خوش قسمت لوگوں کو مبارکباد اور ساتھ ہی ان سے درخواست ہے جب اپنی خریداری مکمل کر چکیں تو "اے ای اوز" کے حق میں بھی دعا کر دیں
🙂🙂🙂
#25Percent#DisparityReductionAllowance
*حنا نورین اے ای او مرکز علی پور چھٹہ کا گوجرانوالہ میٹنگ سے واپسی پہ ایکسیڈنٹ ہو گیا ھے۔ جس میں ان کی ایک سالہ بیٹی کی ڈیتھ ہو گئی ھے*۔
*ہم ان کی بیٹی کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور حادثے میں زخمی اے ای او کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں*
��بر غم:
محترمہ حنا نورین اے ای او (مرکز علی پور چھٹہ) گوجرانوالہ میٹنگ سے واپسی پہ حادثے کا شکار ہو گئی، جس میں ان کی ایک سالہ بیٹی کی وفات پا گئی۔
"انا للہ وانا الیہ راجعون"
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب، ننھی پری کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں
@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar@Asad_Umar@DsdDte@WasimAk26809175
مراد راس تیری شفافیت کو سلام ۔۔۔گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ میں پہلے سے 5 ایس ایس ٹیز سائنس Surpuls ہیں اور پھر وہاں Exreme Curruption کی بیناد پر ایک اور ایس ایس ٹی سائنس کی ایڈجسٹمنٹ ۔۔جب کہ عام اساتذہ کرام کے
@DrMuradPTI@UsmanAKBuzdar@ImranRiazKhan
یہ ظلم کے ظابطے ہم نہیں مانتے۔۔۔۔ٹرانسفر پر پابندی عام ٹیچر ذلیل و خوار جب کہ ٹیچرز یونین لیہ کے صدر ملک بشیر حسین کنویرا کے داماد لیہ کے مرکزی سکول میں ایڈجسٹ ۔۔۔۔۔آخر کب تک یہ ظلم ہو تا رہے گا۔۔تحریک انصاف میں انصاف کہاں ہے۔؟؟
ملپور میں صبح سے بجلی نہ ہونے سے گورنمنٹ اسکول میں بچے بیہوش! بے ہوش ہونے والے بچوں کی تعداد 25 ہوگئی
#ARYNews
معاملے پر نظر ثانی کی ضرورت چھوٹی کلاسز کے باہر میں مزید سوچا جائیں۔ بڑی کلاسز کو جاری رکھا جا سکتا ہے
@DrMuradPTI
Until 2018, summer vacations used to be from May 25 or June 1 to August 15. Now the present government has opened educational institutions from June 1 or June 7. In the heat of 45, 46 degrees Celsius, which educational fort do they want to conquer?
#HEATWAVE