السلام وعلیکمایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز لیہ نے اپنی کابینہ کے انتخاب کے لیے نامزدگی فارم کا اعلان کیا تھا، اور فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 اگست 2024 مقرر کی گئی تھی۔ 16 اگست تک صرف ایک گروپ (ہم خیال گروپ) نے اپنے نامزدگی فارم جمع کروائے۔
کہ وہ بلا مقابلہ الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ توقع کی جاتی ہے کہ ہم خیال گروپ اے ای اوز کے مسائل کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کرے گا اور اے ای اوز لیہ کی امیدوں پر پورا اترے گا۔
مزید برآں، امید ہے کہ تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اس نئی کابینہ کی بھرپور حمایت کریں گے۔
کوئز مقابلہ۔ محمد سجیل نواز، گورنمٹ پرائمری سکول احسن کچا لیہ کی ڈی جی خان ڈویژن میں پہلی پوزیشن۔
سی ای او ایجوکیشن لیہ، ڈی ای او ایلیمنٹری مردانہ، ، ڈپٹی ڈی اوز مردانہ، اے ای اوز مردانہ،اور اساتذہ کرام کو مبارکباد۔ @malghani_ayaz
ڈویژن میں تینوں کیٹاگریز میں ایلیمنٹری میل ونگ لیہ کو فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے اعزاز۔
انگلش تقریر ایلیمنٹری ونگ، محمد مرسلین، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 150 اے لیہ کی ڈی جی خان ڈویژن میں پہلی پوزیشن
اردو تقریر، محمد اسد عباس، گورنمنٹ مڈل سکولML 114 لیہ کی ڈویژن میں پہلی پوزیشن۔
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو "ماہ رمضان" کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔
خالق سے دعاگو ہیں، یہ برکتوں اور رحمتوں سے بھرپور مہینہ سب کے لیے بخشش کی نوید لائے، آمین
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
and commitment to the field. We are confident that under his leadership, the association will thrive and make significant progress in promoting excellence in education.
The Association of Assistant Education Officers,Layyah extends its warmest congratulations to Democrat Group for their victory in the Headmaster Association Elections. The newly elected leader, Mr. Asif Durrani, is a highly dedicated educationist who is well-known for his passion
انشاء اللہ۔ اگلے اسمبلی کے اجلاس میں ہمارا مطالبہ پایا تکمیل کو پہنچے گا اور تمام اے ای اوز اور ایس ایس ایز مستقل ہو چکے ہوں گے۔ دعائیں جاری رکھیں، حوصلے بلند رکھیں۔
#AEOsofPunjab#RegulariseSSEsAEOs
اپنے جائز حق کے حصول کے لیے مقدم رکھا۔ اللہ تعالی مستقبل میں بھی اپنے حقوق کی خاطر اسی اتحاد اور استقامت کا جذبہ عطا فرمائے، آمین
7++
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
علاوہ ازیں جناب مراد راس (وزیر تعلیم) اور جناب یاسر ہمایوں (وزیر برائے اعلی تعلیم) کی غیر مشروط دلچسپی کے باعث یہ تمام مراحل مکمل ہوئے۔
سب سے آخر میں 3 سال سے جاری اسی طویل اور اعصاب شکن مستقلی تحریک میں شامل ہر شخص کی کوششوں کو سلام جنہوں نے اس تمام موقع پر خود کو
6++
جن کی مثبت اور ہمدردانہ کوششوں سے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ کمیٹی کے کنوینر راجہ بشارت (وزیر برائے پارلیمانی امور) کا مستقلی کے حوالے سے روز اول سے مثبت کردار رہا انہوں نے بطور وزیرِ قانون مستقلی ایکٹ میں ترامیم کا بل ایوان میں پیش کر کے مستقلی کی راہ ہموار کی۔
5++
جس کو آنے والے کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا وہاں سے حتمی منظوری کے بعد وزیر اعلی صاحب اپنے صوابدیدی اختیارات کے استعمال سے 14000 غیر مستقل ملازمین کو مستقل کر دیں گے
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، پنجاب اس کمیٹی میں شامل تمام وزراء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے
4+
آج اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میں جس میں 03 حکومتی وزراء اور ایس ایس ایز/اے ای اوز نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
الحمداللہ، تمام لوگوں کی دعاؤں اور انتھک محنت کے نتیجہ میں اس کمیٹی نے بغیر پی پی ایس سی 14000 ایس ایس ایز/اے ای اوز کی مستقلی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے۔
3++
السلام علیکم،
معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب،
مورخہ 03 جنوری 2023 کا دن شکرانے اور پنجاب بھر کے 14000 خاندانوں کے لیے پریشانیوں سے نجات کا دن ہے۔ سالِ نو کا آغاز سب سے بڑی خوشخبری سے ہوا چاہتا ہے۔ 29 دسمبر 2022 پنجاب کی آٹھویں کابینہ میٹنگ میں ہونے والے فیصلے کے نتیجے میں
2++