گھٹائیں گزریں وہاں سے گُریز کرتے ہُوئے
جہاں پہ سایوں کو دِیوار سے لگایا گیا
مِرے حَرِیف کے کہنے پہ فیصلہ میرا
مجھے سُنانے سے پہلے اُسے پڑھایا گیا
ہمارے جان ِنثاروں کی خَیر ہو اظؔہر !
ہماری گھات میں دشمن نہیں بِٹھایا گیا
سیاستدان اتنے کمپرومائزڈ کیوں ہوتے ہیں ؟ میں اختر مینگل کو ایک سنجیدہ سیاستدان سمجھتا تھا ۔ وہ ہمیشہ لاپتا افراد کے بات کرتے تو لگتا تھا انہیں لاپتہ افراد کا دکھ ہے ۔ جب پی ڈی ایم میں شامل ہوئے تو انہوں کوئی کاوش نہیں کی۔ اب جیسی ہی الیکشن آنے لگے ہے تو وہ دوبارہ اس دکھاوے کے دکھ دکھا رہیں ہے شاید الیکشن کے تیاری ہے ۔