سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صاحب سے ملک تنویر بابر، ملک فیاض اکرم، سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ کے صاحبزادے چوہدری ابراہیم نجیب چیمہ ، محمد ابوزر ڈار (کوارڈینیٹر چوہدری راسخ الہی) ، ملک وہاب اعوان کی ملاقات۔
1: 9 مئی قتل عام 2023
2: D چوک قتل عام 2024
3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025
4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025
5: راولا کوٹ قتل عام 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
یہ کون سا ملک ہو سکتا ہے دیکھیں مدرسے کے اندر اساتذہ کی جانب سے نابالغ یتیم بچوں پر کیسے وحشیانہ تشدد کیا جاتا ہے
What country could this be? Look at how teachers brutally torture minor orphans inside a madrasa!
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
ڈیرے نے ماں باپ کے سامنے میرا ۔۔۔۔ کیا
ایف آئی آر درج کروانے گئی تو پولیس نے ہمیں دھکے مار کر نکال دیا مجھے انصاف دیا جائے
گھوٹکی میں زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کی رو رو کردہائیاں
#NeoNews
پورے پاکستان نے آج دیکھا کہ کس طرح خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی اور کایبنہ راکین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، ظلم جبر، فسطایت کی گئی، علیمہ خان کو گرفتار کیا گیا، کل (آج ) 2 بجے کے پی ہاوس اسلام آباد میں ہم پریس کانفرنس کر کہ سب کچھ سامنے رکھے گے، سہیل آفریدی
کل رات جو ظلم و جبر اور فسطائیت عمران خان کی بہنوں، تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور صوبائی کابینہ کے ساتھ کیا گیا، اس ظلم کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان آج خیبرپختونخوا ہ ہاوس میں پریس کانفرنس میں کریں گے۔
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
ایک بات کی وضاحت نہایت ضروری ہے کہ تحریک انصاف نے یا عمران خان کی بہنوں نے یا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 نمبر چونگی کو بند نہیں کیا تھا یہ سڑکیں حکومت نے کنٹینرز ، واٹر کینن ، قیدی وینز، ٹرالرز لگا کر دونوں اطراف سے بند کر دی تھیں جس سے ہزاروں گاڑیاں لاکھوں لوگ ذلیل خوار ہو گئے بہنوں نے دھرنا اس لیے دیا کیونکہ نکلنے کا راستہ ہی نہیں تھا ۔
صدیق جان
علیمہ خان کا مطالبہ
انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں۔
علیمہ خان