@Khurram_zakir I personally know SHO Saifullah Niazi. He remained my SHO. Though he’s known for his strictness with the criminals but here he showed professionalism & patience. He deserves appreciation.
خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
#PakistanZindabad#IndependeceDay2023
My salute to HC Adeel (Shaheed)
Yes, he was JUST doing his job paid out of your taxpayer money,but there is no amount of money greater than the sacrifice of life.High time that we start taking ownership of our Police Force because @ICT_Police loves You beyond their lives.
ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک کا مڑی رنجیت سنگھ ,چونا منڈی اور سنگھ سنگڑیاں نولکھا گُردوارہ کا دورہ
سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا,
مذہبی رسومات کے لیے آئے مہمان سکھ یاتریوں سے ملاقات کی,
مذہبی رسومات کے لیے آنے والےتمام مہمان یاتریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے,ایس پی سٹی
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ہدایت پر ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک کا مڑی رنجیت سنگھ ,چونا منڈی اور سنگھ سنگڑیاں نولکھا گُردوارہ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا,
ایس پی سٹی نے مذہبی رسومات کے لیے آئے مہمان سکھ یاتریوں سے ملاقات کی۔
شاد باغ پولیس کی کاروائی، رکشہ سے 10 کلو چرس برآمد۔
نامعلوم مجرم پولیس کو دیکھ کر فرار،
چیکنگ کے دوران رکشہ سے چرس برآمد ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
ایس پی سٹی کی سربراہی میں شفاف تحقیقات سے رکشہ ڈرائیور بے گناہ قرار۔
بروقت تحقیقات پر رکشہ یونین کی لاہور پولیس کے حق میں نعرے بازی
منشیات فروش کا جرم رکشہ ڈرائیور کے پلے پڑ گیا،
شادباغ پولیس نےچیکنگ کےدوران رکشہ سے 10 کلو چرس برآمد کرلی،نامعلوم مجرم پولیس کو دیکھ کرفرار ہوگیا ،
ایس پی سٹی کی سربراہی میں شفاف تحقیقات سے رکشہ ڈرائیور بے گناہ قرار،
رکشہ یونین نےلاہور پولیس قیادت کاشکریہ ادا کیا،
@OfficialDPRPP
ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک کی ریٹائر منٹ پانے والے کانسٹیبل مشتاق خان سے خصوصی ملاقات,
کانسٹیبل مشتاق خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپریسیشن لیٹر دیا,
"کانسٹیبل نے 40 برس محکمہ پولیس میں عوام الناس کے جان ومال کی حفاظت کی ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا"ایس پی سٹی