79واں جشنِ آزادی مبارک
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر عظیم الشان گرینڈ ریلی اور تقریب کا اہتمام
ریلی کے شرکاء ��ے حیدرآباد کی سڑکوں پر پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد، @ImranKhanPTI زندہ باد کے پُرجوش نعرے
#پاکستان_زندہ_باد
جشن آزادی 🇵🇰
پاکستان تحریکِ انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن چیئرمین اسامہ حفیظ خان کی جانب سے اسکیٹنگ گراؤنڈ، لطیف آباد نمبر 8، میں جشنِ آزادی کا پروگرام۔
پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور عمران خان کے لئے خصوصی دعائیں۔
عوام کیباکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد کے نعرے
@PTIofficial
پاکستان تحریکِ انصاف حیدرآباد
ضلعی جنرل سیکرٹری اُسامہ حفیظ کی 5 اگست تاریخی ریلی میں میڈیا سے گفتگو۔
عمران خان کی رہائی آئین کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہر کارکن شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
عمران خان زندہ باد
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
@PTIofficial#ناحق_قید_کے_3سال
تمام رکاوٹوں، ناکہ بندیوں اور دباؤ کے باوجود آج ح��درآباد نے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
پولیس نے راستے روکے، مگر عوام کے حوصلے نہیں روک سکی۔
ماشاء اللہ، حیدرآباد نے اپنا پیغام پوری قوت سے دے دیا۔
#ناحق_قید_کے_3سال
حیدر آباد کپتان کا
ایک. بار پھر حیدرآباد کی عوام نے ثابت کردیا نہ امپورٹنڈ، فارم 47 کی پیداوار حکومت نا منظور
حیدرآباد کی. سڑکو پر. ایک. نعرہ
رہا کرو رہا کرو
عمران خان کو. رہا کرو @PTIofficial#ناحق_قید_کے_3سال
“پی ٹی آئی کے 30سالہ سفر کا سنگ میل ایک نئی امید اور عزم کی علامت ہے۔ حقیقی آزادی، عمران خان کی رہنمائی میں غلامی کے خاتمے اور عدل و انصاف کے قیام کی جدوجہد جاری ہے۔ ہم پر امن، مستقل جمہوری جدوجہد کے ذریعے اپنے حقوق کا دفاع کر رہے ہیں۔
حیدرآباد | نیاز اسٹیڈیم😍
PSL میں حیدرآباد ٹیم آفیشل فرنچائز لانچنگ کے موقع پر نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کی مین اسکرینز پر عمران خان صاحب کی ویڈیو چلا دی گئی❤️😍
@PTIofficial#ReleaseImranKhan
📍حیدرآباد سندھ
ویلکم ویلکم @SohailAfridiISF ویلکم
چئیرمین عمران خان کے نامزد چیف منسٹر سُہیل آفریدی کی حیدرآباد آمد پر تیاری جاری شہر بھر عمران خان صاحب اور خوش آمدید سُہیل افریدی کے بینرز آویزاں
۱۰ جنوری حیدرآباد میں تاریخی استقبال
@PTIofficial
📍حیدرآباد سندھ
چئیرمین @ImranKhanPTI کی ہدایت پر شاہ لطیف آباد ٹاون میں اسٹریٹ موومینٹ جاری,اس موقع پر شاہ لطیف آباد ٹاون کی عوا�� کی جانب سے بھرپور استقبال کیا گیا۔ سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی۔
انشااللہ 10جنوری @SohailAfridiISF کا حیدرآباد میں تاریخی استقبال ہوگا
@PTIofficial
عظیم لیڈر عمران خان صاحب کا پیغام لیکر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF حیدرآباد تشریف لا رہے ہیں 10 جنوری بروز ہفتہ حیدرآباد کی غیور عوام نکلے گی اور اپنے کپتان کے سپاہی کا بھرپور استقبال کرے گی
انشااللہ سُہیل افریدی کا حیدرآباد میں تاریخی استقبال ہوگا
@PTIofficial