خان صاحب کی رہائی کے لیے آیت کریمہ شروع کیا ہے سب لوگ 3 بار پڑھ کر done لکھیں
انشاء اللہ اللہ پاک سبب پیدا فرمائے گا جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ سے بچایا خان صاحب کو بھی اللہ سرخرو کرے گا
پلیز پڑھ کر ڈن لکھیں
میاں نواز شریف کی ائیرپورٹ پر بائیو میٹرک لی گئی، پروٹوکول سے گھر لایا گیا، آر کو راتوں رات تبدیل کرکے ڈاکٹر یاسمین راشد سے فارم 47 پر جتوا دیا گیا، مینار پاکستان پر کبوتر اڑوا کر تقریر کروائی گئی تو انہیں اور کیا چاہیے؟ نواز شریف کو جیل میں ایک ہفتے میں دو چار سو لوگ ملتے تھے، دوسری طرف عمران خان صاحب کو پچھلے آٹھ ماہ سے فیملی تک نہیں ملی اور سیاسی رفقا تو ایک سال سے نہیں مل سکے۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
خالد خورشید کی والدہ واضح اکثریت سے الیکشن جیت رہی تھیں لیکن یہ اسٹیبلشمنٹ کو کسی صورت قابل قبول نا تھا، خالد خورشید کی والدہ کو ہرا کر اسٹیبلشمنٹ نے پیغام جاری کیا ہے،
عمران ریاض خان
ن لیگ اب نواز شریف کی نہیں بلکہ عاصم منیر کی جماعت ہے، ن لیگ کا سب سے تگڑا مہرا نواز شریف تھا جسے انھوں نے میدان میں اتارا، لیکن گلگت بلتستان والوں نے انھیں مکمل ریجیکٹ کردیا،
عمران ریاض خان
تم نے ہمارے معصوم لوگوں کو بتایا تھا کہ ہمارا تمھارے ساتھ کلمے کا رشتہ ہے اب تم سے نفرت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
کشمیری نوجوان ہمیشہ کےلیے پاکستانی فوج سے نفرت کریں گئے
آزاد کشمیر میں آج نقاش بھی شہید ہؤا!!😢
انتہائی شریف النفس ہمارا پیارا بھائی تعلق سون ٹوپہ سے نقاش زردار
آج اپنے حقوق کی جنگ میں #گولیاں لگنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے حالقِ حقیقی سے جا ملے
اللّٰہ پاک( شہید) کے رتبہ کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 🙏
یہ فوج یہ حرامزادوں کی فوج، یہ خنزیروں کی کتی کے بچوں کی فوج اس فوج پہ لعنت، اس فوج کے ہر فوجی کے خاندانوں پہ لعنت، اس فوج کے سبھی حامیوں پہ لعنت۔
یہ فوج نہیں ہے، یہ قاتلوں کا ٹولہ، یہ حرامزادوں کا ٹولہ، یہ خنزیروں کا ٹولہ، ناقابلِ معافی وطن فروش غداروں کی فوج!
KASHMIR MASSACRE: The Army beasts and wolves who massacred hundreds in Islamabad and Muridke last year, unleashed their brutal terror at protesting Kashmiris last night (June 7/8, 2026), confirming Asim Munir as the brainless rabid killer of innocent citizens in Pakistan.
This one incident has destroyed Pakistan's 70-year old claim on Kashmir. Now only a fierce liberation struggle will haunt Pakistan.
The Pakistani junta must be tried for mass murdering peaceful citizens. During Mughul Emperor Shah Jehan's reign it was said about Kashmir: اگر فردوس بر روی زمین است، همین است و همین است و همین است, which means: "If there is a paradise on earth, it is this, it is this, it is this."
Asim Munir has turned it into a living Hell which will ultimately burn him and his junta.
Two brief glimpses of what happened.
یہعاصم منیر کے نوکر فوجی آخر کس کو قتل کر رہے ہیں؟ یہ نہ اسرائیل ہے، نہ بھارت، یہ کشمیر ہے۔ یہاں مظلوم اور پُرامن لوگ رہتے ہیں۔ ان لوگوں کا خون کیوں بہایا گیا؟ کیوں ان کے ساتھ ظلم کیا گیا؟ اللہ تعالیٰ ہر ظالم کو اس کے اعمال کا حساب دے ان ظالموں کو نست و نعبود کر۔ ہم نے فرعون کا نام سنا تھا، مگر آج ظلم و جبر کی مثالیں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں حکومت کشمیر حکومت پاکستان
راولاکوٹ لہو لہو💔🥲