شیخ رحمہ اللہ کی کتب ’’مقالات‘‘ اور فتاویٰ علمیہ کی مخصوص جلدیں بھی دستیاب ہیں، یعنی اگر آپ کو فتاویٰ علمیہ کی تیسری جلد چاہیے یا مقالات کی چھٹی جلد چاہیے تو دستیاب ہے۔
وٹس ایپ: 03145215121
اشاعۃ الحدیث ایپ کے نئے اپڈیٹ میں 4 نئی کتابیں شامل کی گئی ہیں
1- شعار اصحاب الحدیث لابی احمد الحاکم
2- مقدمہ الصارم المنکی
3- مشیخہ ابراہیم بن طہمان
4- شرح معانی الآثار (ابتدائی دو سو احادیث)
https://t.co/T9eGyYCgHq
@_Phantam_ الفتح المبین کا نئے ایڈیشن رواں سال کے آخر میں شائع کیا جائے گا، ان شاء اللہ
(کچھ اضافہ ہوا ہے، کچھ نظر ثانی ہوئی ہے، پروف ریڈنگ کے مراحل میں ہے)
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے مقالات اب حضرو سے شائع ہو رہے ہیں ۔۔ جو خریدنا چاہتا ہے وہ حافظ شیر محمد الاثری حفظہ اللہ یا شیخ رحمہ اللہ کے بیٹے معاذ بن زبیر علی زئی سے رابطہ کرے۔
@Abuhura35752229 6 جلدیں ہیں ۔۔۔ اور یہ بذات خود علیحدہ کتاب ہے ۔۔۔۔ باقی کتب علیحدہ ہیں ۔۔۔ مقالات میں دیگر کتب کو اکٹھا نہیں کیا گیا ۔۔۔ بلکہ مقالات شیخ رحم ہاللہ کے اہم مضامین کا مجموعہ ہے جو صرف اسی کتاب میں شائع ہوئے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ ’’شعار اصحاب الحدیث‘‘ (202 صفحات) اب آئرلینڈ سے دستیاب ہے۔ یوکے (انگلینڈ) اور یورپ میں کہیں بھی ڈیلیور ہو سکتی ہے۔ والحمدللہ