جہالت کا کوئی علاج نہیں! پڑھے لکھے یہ لوگ ہیں نہیں، شہرت ہاتھ میں آ گئی، اب سنبھالی نہیں جا رہی، ان کے چاہنے والے بھی ان جیسے ، نئی نسل کو خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔۔
پاکستان کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے جبکہ اسمبلی 95 فیصد بابے بیٹھے ہیں جنکی نیند پوری نہیں ہوتی وہ ملک سنبھالیں گے گورنمنٹ کیوں دیتی ہے بابوں کو ٹکٹ ہمیں نوجوان قیادت چاہیے ٹرینڈ بنا دیں
#ہمیں_نوجوان_قیادت_چاہیے@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
Defence Minister of the Islamic Republic of Pakistan responds to an engagement farming fake account on X 😐
You don't see the increasing terrorism in the country, Defence Minister, but you see this girl's smartwatch❗
کاروبار زیرو اور غربت عروج پر ہر روز کوئی نا کوئی خبر سننے کو ملتی ہے آج فلاں علاقے میں غربت سے تنگ افراد نے خودکشی کر لی اور یہ مریم نواز کے پنجاب کا حال ہے
کل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا گیا اور NCCIA نے بھی اس حوالے سے انکاری کی لیکن آج NCCIA کی جانب سے اقرار الحسن کو کراچی کورٹ میں پیش کیا گیا اور چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا
#Release_Iqrar_Ul_Hassan_Syed
عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سچ بولنے پر پنجاب حکومت نے اپنی حراست میں لے لیا
کیا یہاں سچ بولنا جرم ہے کیا اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے ؟؟؟؟
اقرار الحسن ہماری ریڈ لائن ہیں انشاء اللہ انہیں رہا کروا کر رہیں گے
#Release_Iqrar_ul_hassan_Syed
سید اقرار الحسن صاحب کی بغیر کسی وجہ کے گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ایک شخص جو آزاد پاکستانی ہے اس کا حق ہے سچ بولنا اسے برداشت کریں اور یہ دہشتگردی بند کریں
#Release_iqrar_ul_Hassan_Syed
مستقبل ہے #عوام_راج کا انشاءاللہ اب غریب آدمی راج کرے گا اور ان کرسیوں پر قابض سیاستدان دیکھیں گے کہ جو یہ دعوے کرتے تھے عوام کی خدمت کے وہ سب ایک غریب گھرانے کا منسٹر ایم این اے انشاءاللہ پورا کرے گا اور کر بھی ایک غریب آدمی سکتا ہے جو دوسرے غریب کی مجبوریاں سمجھتا ہے
#عوام_راج
ملک ڈوب رہا ہے اور نون لیگ ڈبو رہی ہے شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو انہیں سپورٹ کرتے ہیں عوام کی طرف نہیں دیکھتے بین الاقوامی تعلقات بنا رہے ہیں میٹرو بنا رہے ہیں سڑکیں بنا رہے ہیں لیکن غربت کم نہیں کر رہے وہ بھی بڑھا رہے ہیں عوام کو شرم آنی چاہیے۔
#عوام_راج کا ساتھ دیں