پاکستان کا سب سے بڑا "سفید ہاتھی" پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ہے جس میں وفاق اور چاروں صوبے مل کر تقریباً 4 کھرب روپے خرچ کرتے ہیں۔ سڑکیں، اسپتال، اسکول یہ سب اسی مد میں آتے ہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ یہ پیسہ اصل کام پر نہیں لگتا۔ پہلے ٹھیکیدار 20 فیصد لے جاتا ہے، پھر ایم این اے اور ایم پی اے کا حصہ، پھر بیوروکریسی کا حصہ، جب یہ سب کٹ جاتا ہے تو اصل کام کے لیے کچھ بچتا ہی نہیں۔
یہ محض بدعنوانی نہیں، یہ ایک مکمل نظام بن چکا ہے جس میں ایم این ایز، وزراء، ٹھیکیدار اور بیوروکریسی سب شامل ہ��ں اور سب اپنا اپنا حصہ وصول کرتے ہیں۔
سینئر صحافی و تجزیہ نگار نجم سیٹھی
@najamsethi @SyedaAyeshaNaz1
" عشرہ محرم الحرام "
واقعہ کربلا کا پس منظر کیا تھا ؟؟
یہی کہ معاویہ بن ابو سفیان نے امام حسن علیہ السلام سے کیا گیا صلح کا معاہدہ توڑ کر اہل بیت رسول ﷺ اور بزرگ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی صالح اولادوں کی موجودگی میں اپنے عیاش ، نااہل اور نکمے بیٹے یزید کو اپنی جگہ بادشاہ بنا دیا تھا
یزید کے بادشاہ بننے سے کیا مسئلہ تھا ؟؟
مسئلہ یہ تھا کہ یزید ، اسلام اور انسانیت کا کھلا دشمن تھا ، اس کے بادشاہ بننے سے انسانیت خطرے میں آ گئی تھی
دین اسلام اور انسانیت کو بچانے کیلئے امام حسین علیہ السلام نے یزید کیخلاف جہاد کا اعلان کیا
جب مکہ و مدینہ کے لوگ آپ کے ساتھ نہیں نکلے تو اہل کوفہ نے آپ کا ساتھ دینے کی حامی بھری
امام حسین علیہ السلام کوفہ کے راستے پر تھے کہ یزیدی فوج نے ان کا محاصرہ کر کے انہیں بچوں ، بھائیوں اور ان کے صحابہ سمیت شہید کر دیا
یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا ظلم تھا کہ جہاں بدبخت بنو امیہ نے جس رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا، چار روزہ اقتدار کی ہوس میں اسی رسول ﷺ کی اولاد کو شہید کر دیا
اور اسی رسول ﷺ کے دین کو مٹانے کی کوششوں میں لگ گئے
عشرہ محرم الحرام کیسے منانا چاہیے ؟؟
رو دھو کر ؟
ماتم کر کے ؟
شکاری گدھوں کی طرح محرم کا انتظار کرتے ذاکروں کو کروڑوں روپے دے کر ؟
مخصوص لباس پہن کر مخصوص رسومات ادا کر کے ؟؟
پانی کی سبیلیں لگا کر ؟
امام حسین علیہ السلام کی نیاز بانٹ کر ؟
یا پھر امام حسین علیہ السلام کی سنت پہ عمل کرتے ہوئے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے خلاف نکلا جائے ؟؟
اسان کیا ہے ؟
گھر بیٹھ کر امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کرنا ، ان کے نام پر کھانا اور کھلانا،
مشکل کیا ہے ؟؟
امام حسین علیہ السلام کا کردار اپنانا ، یزید العصر کے خلاف نکلنا
امام حسین علیہ السلام کس سے راضی ہوں گے ؟؟
جلوس نکالنے والوں سے ؟؟
ماتم کرنے والوں سے ؟؟
ذاکرون کو بزنس دینے والوں سے ؟؟
رنگ برنگے کھانے پکا کر کھانے والوں سے ؟؟
یا ظالم کیخلاف جہاد کرنے والوں سے ؟؟
امام حسین علیہ السلام یقیناً ظالموں کیخلاف جہاد کرنے والوں سے راضی ہوں گے
اگر ہم وہ نہیں کر سکتے کہ جو امام حسین علیہ السلام نے کیا،
تو پھر ہمیں اپنی بزدلی اور بے حسی پہ رونا چاہیے
اپنی ایمان کی کمزروی پہ ماتم کرنا چاہیے
کہ کربلا کہ اصل پیغام ظلم کیخلاف جہاد ہے
ظلم کیخلاف آواز اٹھانا ہے
#کربلا
#حسین_پھر_حسین_ہے
کراچی کی 21 سیٹوں میں سے 19 سیٹیں تحریک انصاف جیتی حیدرآباد سے سیٹیں تحریک انصاف جیتی لیکن سب کی سب چھین لی گئیں یہ وہ نظام ہے جس کے ساتھ تحریک انصاف لڑ رہی ہے ۔
فارم 47 کی غیر منتخب حکومت کا یہ پانچواں بجٹ ہے۔ یہ اعزاز بھٹو کو بھی حاصل نہیں ہوا تھا جو شہباز شریف نے 17 سیٹوں سے حاصل کر لیا ہے۔ کل اخبارات میں بڑے بڑے اشتہارات دیے گئے لیکن بجٹ میں کوئی روڈ میپ نہیں تھا۔ بجٹ تقریر میں وہی گھسی پیٹی باتیں تھیں۔ اشتہارات میں دکھایا گیا کہ 2023 میں گروتھ منفی 0.23 فیصد تھی۔ اس وقت وزیراعظم کون تھا؟ شہباز شریف، اور آج بھی وزیراعظم شہباز شریف ہے۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیس�� ایک بچے کے پہلے امتحان میں 5 نمبر آئے اور دوسرے میں 6، اور وہ اس پر خوشیاں منائے۔
ایم این اے رانا عاطف
پیٹرول مہنگا ہوا تو پچھلے دس ماہ میں 50 ہزار الیکٹرک گاڑیاں امپورٹ ہوئیں اب ان کو پریشانی شروع ہو گئی ہے کہ ہمیں ٹیکس کم ملے گا اب یہ الیکٹرک گاڑیوں پہ ٹیکس لگائیں گے یہ ٹیکس پنش سسٹم ہے ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے سہولتیں پیدا کرتی ہے یہ مشکلات پیدا کرتے ہیں ! ثناءاللہ خان
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
آج بھی وہ ڈپٹی کمشنر موجود ہے جو رات بھر مجھ پر دباؤ ڈالتا رہا کہ ایک سفید کاغذ پر لکھ کر دے دو کہ تم آزاد ہو تو ہم آپ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیں گے میں نے کہا بے شک میں آزاد ہوں لیکن ووٹ مجھے پی ٹی آئی کا پڑا ہے اس کے بعد میرا رزلٹ بدل دیا گیا ! شوکت یوسفزئی ۔۔
آپ جوڈیشل سسٹم کو برباد کرکے قوموں کا اعتماد بحال نہیں کرسکتے! مشکوک اسمبلی نے پورا آئین ��دل ڈالا۔ 8 فروری کو قوم فیصلہ سنا چکی تھی مگر آپ نے اس فیصلے کی توہین کی!سابق جج شاہد جمیل
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍 https://t.co/HqGxsiWYDt
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے
جب میرے گھر ایف آئی اے گھسی تھی تو میں نے اسی دن کہہ دیا تھا کہ یہ حالات اب ہمارے گلگت بلتستان کے اندر لائیں گے۔ پہلا واحد میرا گھر تھا جہاں ایف آئی اے گھسی تھی اور مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ گلگت میں ہو رہا ہے۔ یہ اتنے نیچ ہو گئے ہیں کہ آج عتیق بھائی کے گھر بھی چلے گئے ہیں۔ ہم تو کوئی سیاستدان بھی نہیں تھے۔ تم اتنے گھٹیا ہو گئے ہو کہ تم ہماری ویلیوز، اقدار اور اخلاقیات ہی ختم کر رہے ہو علاقے سے۔
پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی کو ایسے قید اور اغوا نہں کیا گیا جیسے عمران خان کو کیا گیا ہے، 6 ماہ سے ان کا بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا گیا، تمام ظلم و جبر کے باوجود عمران خان کے نام پر گلگت جیسے دورافتادہ مقام پر عوام خان کے ساتھ، ہر جگہ عمران خان، عمران خان۔۔
2018کے انتخابات میں آر ٹی ایس کا بیٹھ جانا محض ایک تکنیکی خرابی نہیں تھا، بلکہ اس کے ذریعے پی ٹی آئی کی تقری��اً 10 سے 15 نشستوں کو کم کرنے کی کوشش کی گئی! حبیب اکرم۔
فارم 47 والے جعالی وزیرِ مملکت نے ناکامی تسلیم کر لی 🚨
“امیر لوگ اکانومی کو ڈاکومنٹ نہیں ہونے دیتے، ٹیکس نہیں دیتے۔اس لیے ان کا بوجھ غریب عوام سے وصول کر رہے ہیں۔
ایلیٹ کلاس کے ٹیکس نہ دینے کا بوجھ غریب عوام پر، مہنگی بجلی کی شکل میں منتقل کر دیا گیا۔
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟”
— سورۃ العلق 96:9-10
ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔ صبیح کاظمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SabeeKazmi786