وزیراعلی مریم نواز کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہوگا جسکی مانیٹرنگ نہ ہورہی ہو فالو اپ نہ ہورہا ہو جو پورا نہ سکے،تمام منسوبےانشاءﷲ پورے ہونگےبغیر کسی تفریق کے ہر حلقے میں ترقیاتی کام ہونگے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
Had the honor of meeting President Xi Jinping at the iconic Great Hall of People in Beijing. We discussed various dimensions of the multi faceted Pakistan-China relationship and reaffirmed our longstanding and steadfast friendship, All-Weather Strategic cooperation, economic and trade ties, and CPEC. Mutually decided to enhance our economic cooperation through timely completion of ongoing CPEC initiatives as it enters into the next phase with five new corridors. I congratulated him on the success of the 3rd Belt and Road Forum and 10 years of BRI. I underscored that Pakistan would continue to work with China to promote regional connectivity and economic development and to make Gwadar a connectivity hub for the socio-economic development of Pakistan. President Xi reassured that China would continue supporting Pakistan’s sovereignty, territorial integrity and development, and would continue supporting us in harnessing our geo-economic potential as a hub of regional trade and economics.
I also extended an invitation to President Xi to visit Pakistan at his earliest convenience.
🇵🇰🤝🇨🇳
مریم نواز کا شکریہ جنہوں نے ہماری خواہش کو پورا کیا اور ہم حج پہ جارہی ہیں میری خواہش ہے کہ میں مریم نواز سے ایک بار پھر ملوں
عافیت دارالامان میں مقیم بزرگ خاتون
ہتک عزت کا قانون کسی پروفیشنل جرنلسٹ کےلیے ایشو نہیں ہے یہ ایشو ان جرنلسٹ کے لیے ہیں جو پراپیگنڈا سیل چلاتے ہیں جو پراپیگنڈا سیل کا حصہ ہوں اور ایجنڈے کےتحت کسی کی بھی تضحیک کر کے ڈالر کماتے ہوں ان کوصحافی نہیں مانتی، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
وزیراعظم شہبازشریف چین میں سی پیک ٹو کےلیےمحنت کررہےہیں بیرونی سرمایہ کاری لارہے ہیں وزیراعلی صاحبہ ماڈل بازارسےلیکر،آلو پیازکی قیمتوں سےلیکر ائیرایمبولینس لانےتک ہر چیز کوخودسپروائز کررہی ہیں سیم پیج کےباوجود جو پرفارم نہ کرسکےانکارونادھوناہی ہوتاہے،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری
وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات سے غریب عوام کی زندگی آسان سے آسان تر ہوچکی ہے عام انسان کی ضرورت کی ہر چیز سستی ہونے سے ماہانہ بجٹ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے انشاءاللہ حالات مزید بہتر ہونگے
بابو صابو ٹول پلازہ!
اس ٹول پلازہ کے ذریعے عوام کو بہت سہولت مل گئی ہے اور راستہ آسان ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو آئے ہوئے کچھ ہی وقت ہوا ہے مگر عوام کی ریلیف کے لیے دن رات محنت کرتی ہیں۔ شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب! 🇵🇰♥️
#CMPunjab#Lahore#MaryamNawazSharif@MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز کی زیر صدارت راوی ڈویلپمنٹ سے متعلق اہم اجلاس،بڑے فیصلے،2013 میں راوی کنارے نیا شہر آباد کرنے کا پلان بنایا ،بعد میں آنے والوں نے رکاوٹیں کھڑی کیں۔لاہور کےفیوچر پراجکٹ میں رکاوٹیں ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے :نواز شریف
بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی کے مہینے میں پاکستانی تاریخ کے سب سے زیادہ 3.24 بلین ڈالر remittances بھیجے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔۔۔
جبکہ جیل میں بیٹھا ایک شخص کہتا تھا جب وہ آئی گی لوگ اربوں ڈالر باہر سے بھیجی گی۔۔
لیکن یہاں تو الٹا ہوگیا ہے یہاں تو چاچو ریکارڈ توڑ رہا ہے