آپ ﷺ کی کلائیاں دراز تھیں اور ہتھیلیاں فراخ (کشادہ)، نیز ہتھیلیاں اور دونوں قدم گداز پُرگوشت تھے، ہاتھ پاؤں کی انگلیاں تناسب کے ساتھ لمبی تھیں۔
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی لائک کریں یا نہ کریں
کوئی فالو کریں یا نہ کریں کوئی کمنٹ کریں یا نہ کریں میں ان شاءاللہ جمعیت کی ہر پوسٹ کو لائک کروں گا۔
جمعیت علماء اسلام زندہ باد
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد