جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
جمہوریت کی مضبوطی اسی میں ہے کہ ہر ادارہ آئین کی حدود میں رہ کر اپنا فرض ادا کرے۔ جب فیصلوں پر سوالات بڑھنے لگیں تو اعتماد کمزور ہوتا ہے، اور اعتماد کی بحالی صرف شفافیت، جوابدہی اور قانون کی یکساں عملداری سے ہی ممکن ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
کمپنی کی جانب سے حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور دیگر جےیوآئی قائدین کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا، گالم گلوچ، کردار کشی، بے بنیاد الزامات اور جھوٹی خبریں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلائی جا رہی ہیں۔
لیکن ہمارے نظم نے ہمیں پابند کیا ہے کہ فیک کا جواب سچ سے، جھوٹ کا جواب دلیل سے، اور بدزبانی کا جواب اخلاق سے دینا ہے۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
قصوری میتھی کھانے کی لذت میں اضافہ کرتی ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کی قصوری تقریر نے پاکستان کو شہدا کے نام پر کھانے والوں کے منہ کا زائقہ خراب کر دیا ہے
#معدنیات_کی_لوٹ#شہداء_صرف_بہانہ